66 children die of measles in Kandhkot in 2012

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
66 children die of measles in Kandhkot in 2012
Thursday, December 27, 2012 6:11:48 PM
Staff Report

20121227181735_samaa_tv.jpg

KANDHKOT: Two more children have died of measles here on Thursday.

A local hospital told that 66 children have been died of the disease in the current year.

Affected families blamed the health department of negligence saying no team of the department came to vaccinate the children. SAMAA
http://www.samaa.tv/newsdetail.aspx?ID=59257&CID=1
 
Last edited by a moderator:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
خسرہ کی کفریہ ویکسین سے موت اچھی ہے. صیہونی میڈیا کی اس جھوٹی خبر پر مومنین غمزدہ نہ ہوں. کیونکہ مدرسوں میں نہایت عرق و تیل ریزی سے ایجاد کردہ ملوٹہ-ویکسین لگا کر ان بچوں کو دوبارہ زندہ کر دیا جائیگا

سلام ان سائبر مجاہدین کی عزیمت کو کہ جنہوں نے پولیو سمیت تمام کفریہ ویکسین کے بارے میں اس فورم پر صیہونی سازشوں کو بے نقاب کیا اور دوسرے مسلمانوں کو اس صیہونی سازش کا شکار بننے سے بچایا

 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


:angry_smile:ان 66 بچوں کی خیر ہے ، زرداری کے لونڈے کی تاجپوشی بہت ضروری ہے ،

 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
خسرہ کی کفریہ ویکسین سے موت اچھی ہے. صیہونی میڈیا کی اس جھوٹی خبر پر مومنین غمزدہ نہ ہوں. کیونکہ مدرسوں میں نہایت عرق و تیل ریزی سے ایجاد کردہ ملوٹہ-ویکسین لگا کر ان بچوں کو دوبارہ زندہ کر دیا جائیگا

سلام ان سائبر مجاہدین کی عزیمت کو کہ جنہوں نے پولیو سمیت تمام کفریہ ویکسین کے بارے میں اس فورم پر صیہونی سازشوں کو بے نقاب کیا اور دوسرے مسلمانوں کو اس صیہونی سازش کا شکار بننے سے بچایا
ڈاکٹر صاحب! میں یہ خبر ٹی وی تسلسل سے پر دیکھتا رہا ہوں اور بے بس ماؤں کے پہلو میں لیٹے (پڑے) معصوم بچوں کو دیہی رورل سنٹروں میں فرش پر بھنبھناتی مکھیوں تلے خارش زدہ جسموں کو مسلتے کُچلتے دیکھ کر جو دِل پر گُزرتی تھی بیان نہیں ہو سکتا۔ جِن محققین کیطرف آپ نے اشارہ کیا ہے یہ سب خود تو یہ ویکسینیشن اپنے بچوں کو کروائیں گے لیکن سادہ، عام آدمی کی مت مارنے کیلیئے اپنی عِلمیت کا پورا استعمال کریں گے۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عجیب بات ہے لوگ ووٹ لبرلز کو دیتے ہیں اور سنتے مولوی کی ہیں
 

Back
Top