And still LAHORE is filthy, dirty, dusty and poor.
ڈیڑھ کروڑ کیلئے ٦٢ روپے اور ١٠ کروڑ کیلئے ٣٨ روپے. یہ تقسیم صرف اس ذہنی مریض شہباز شریف کی ہی ہو سکتی ہے
دراصل لاہور میں میٹرو اور میٹرو بس منصوبوں پہ بے تحاشا رقم خرچ ہو ئی یا ہو رہی ہے اس لئے لاہور اور دیگر اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں عدم توازن نظر آرہا ہے ،،،میڈیا کے بکاؤ اور بغض رکھنے والے صحافی/ اینکر اس کو غلط طریقے سے پیش کر رہے ہیں ، عوام کو گمراہ کرنے کی بھونڈی کوشش کی جا رہی ہے
عمرانی پٹواریوں کی خدمت میں عرض ہے کہ پنجاب بھر میں بے تحاشا ترقیاتی کام ہو رہے ہیں ، لاہور بڑا شہر ہے ، اس کا بجٹ بھی اسی تناسب سے بڑا ہے ، پبلک ٹرانسپورٹ کے دو میگا پراجیکٹس پہ اربوں روپے کے اخرجات کی وجہ سے پنجاب کے دیگر اضلاع کے مقابلہ میں عدم توازن نظر آرہا ہے ،،لاہور کو اس طرح کے منصوبوں کی اشد ضرورت تھی ، کراچی میں جس طرح عوام ٹوٹی ہوئی بسوں پہ سفر کرنے پہ مجبور ہیں اس سے ہی سبق سیکھ لیں ، وہاں بھی ریپڈ بس سروس بالاآخر نواز شریف ن ے ہی شروع کی ،،دنیا کے تما بڑے شہروں میں ایسے پراجیکٹ کامیابی سے چل رہے ہیں ، بغض نواز میں اندھے عمران پٹواری کے پیروکاروں کو عقل کے ناخن لینے چاہیئں ۔
نظر نہیں آ رہا باقاعدہ موجود ہے. دنیا میں آپ جیسا بےشرم نہیں دیکھا
لاہور بڑا شہر ہے اسکا بجٹ بھی اسی تناسب سے بڑا ہے
بھائی آپکے تناسب سے تو لاہور باقی پنجاب سے بھی ڈیڑھ گنا بڑا ہے
لگتا ہے اخلاقیات کے ساتھ ساتھ حساب کی تعلیم بھی گنجوں سے لی ہے
ذاتی حملے سے گریز کرو ۔۔۔۔۔نظر آرہا ہے کو ئی شک نہیں مگر جہاں پہ لاگایا جا رہا ہے وہ سو فی صد جسٹی فائیڈ ہے ، میٹرو بس اور انڈر گراؤنڈ اورنج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
ہر ضلع میں بے تحاشا ترقیاتی کام ہو رہے ہیں ، میں نے وضاحت سے بتا دیا ہے کہ لاہور پہ بہت زیادہ پیسہ لگنے کی وجہ کیا ہے ، اورنج لائن اور میٹرو بس اسکی واحد وجہ ہے ، پبلک ٹرانسپورٹ بڑے شہروں کا انتہائی اہم مسلہ ہوتا ہے اس لئے وہاں پہ اس پہ جتنے بھی پیسے لگے ہوں کوئی حرج نہیں ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|