6 year old Laiba of Mardan Condolence with Qamar Zaman Kaira

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے کائرہ صاحب کے جواں بیٹے کی موت کا بہت دکھ ہے اللہ اس بچے کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے آمین
zara KPK main marney waley 5 logon ka bhi dukh karlo !
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
zara KPK main marney waley 5 logon ka bhi dukh karlo !
بارود بھائی اللہ نے دل ہی ایسا دیا ہے کہ کسی کا دکھ نہیں دیکھا جاتا کائرہ صاحب کی وڈیو لگی تھی اس لئے نام لکھ دیا ورنہ تعصب والی کوئی بات نہیں ہے میں سب کے درد کو محسوس کر کے دعا گو ہوتا ہوں البتہ پاکستان کو لوٹنے والوں سے مجھے کوئی ہمدردی نہیں ہے
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
بارود بھائی اللہ نے دل ہی ایسا دیا ہے کہ کسی کا دکھ نہیں دیکھا جاتا کائرہ صاحب کی وڈیو لگی تھی اس لئے نام لکھ دیا ورنہ تعصب والی کوئی بات نہیں ہے میں سب کے درد کو محسوس کر کے دعا گو ہوتا ہوں البتہ پاکستان کو لوٹنے والوں سے مجھے کوئی ہمدردی نہیں ہے
mujhey bhi kaira ke betay ka dukh hai!
magaar 50 loog goliyon se bhon diey jain yeh konsi jang hai ?
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
باروود بھائی یہ اقتدار کی جنگ ہے اور جنگ میں ہمیشہ غریب کا بچہ مرتا ہے
افسسوس بھی تو اسی بات کا ہے کہ لوگ جانتے ہوئے بھی مظلوم
کا ساتھ نہیں دیتے اور ظالم کی پشت پناہی کرتے ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
افسسوس بھی تو اسی بات کا ہے کہ لوگ جانتے ہوئے بھی مظلوم
کا ساتھ نہیں دیتے اور ظالم کی پشت پناہی کرتے ہیں
لوگ جو ہوئے -یہ ازل سے ہو رہا ہے اور ابد تک ہوتا رہے گا
 
Back
Top