50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کو رہا کرنے کا حکم

17nabmulzimrha.jpg

لاہور ہائی کورٹ نے 50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں 50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس انوار حسین اور جسٹس مرزا وقاص پر مشتمل بینچ نے سماعت کے بعد 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔

فیصلے میں 50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب کیسز میں گرفتار پانچ ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا گیا، عدالت نے جیلوں میں قید ملزمان کو ضمانتوں کافورم نا دینے پر تشویش کا اظہار کیا اور فیصلے میں کہا کہ عدالت کسی کو بغیر کسی قانون کے کسی شہری کی آزادی پر قدغن عائد کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی، نیب قوانین میں ترامیم کے بعد ملزمان کو ضمانت دینا ان کا حق ہے۔

https://twitter.com/x/status/1597892020940722177
عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ نیب ترامیم ایکٹ کے بعد 50 کروڑ سے کم مالیت کے کیسز میں احتساب عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم ہوگیا ہے، احتساب عدالتیں ایسے کیسز نیب کو واپس بھجوارہی ہیں، تاہم جیلوں میں قید نیب کے ملزمان کے پاس ضمانتوں پر رہائی کیلئے کوئی فورم موجود نہیں ہے، راولپنڈی کی احتساب عدالت نے اپنا دائرہ اختیار ختم ہونے پر ملزمان کی ضمانتوں کی درخواستیں بھی واپس کردیں، ایسے تو درخواست گزاروں کے پاس ریلیف کا کوئی آپشن ہی نہیں بچے گا۔

عدالت نے فیصلے میں ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کیس میں گرفتار پانچ ملزمان کی ضمانتیں ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے ملزمان کو رہا کرنےکا حکم دیا ہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
banana republic
images
اس سے پہلے کہ جاہلوں نے ناچنے سے اس تھریڈ میں زلزلہ آ جاۓ - میں جاہلوں کو بتاتا چلوں کہ یہ قانون عمران خان نے بناتا تھا اور اس کا آرڈیننس عارف علوی نے دسمبر ٢٠١٩ میں اشو کیا تھا

عمران خان اتنا منافق انسان ہے کہ اب تم جاہلوں کو کبھی نہیں بتاۓ گا کہ یہ اس کا اپنا کرتوت ہے
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

لنڈورس سنھگ چدھو ۔۔۔ تو اب پاس کس نے کیا؟؟ اس کا جواب بھی دے کر اپنے منہ پر لعنت بھیجو۔

?
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Itna bura Qanoon tha tou change kar do na.. saray haraami patwaari hi iss se faaida utha rahay hain..

kanjar patwari qom.. apni saat pushtoon pe laanat bhejo..

aur agar yeh Ordinance 2019 main issue hua tha tou Lohar court ko yeh aaj kiyon yaad aya.. 2020 main hi saray chorr reha ho janay chahiyain thay..

kanjar patwaari qom.. laanat bhejo apnay upar.. apnay abaa-o-ajdaad par.. aur apni anay wali ganjay ki ghulaam naslon par..
 
ahaseeb

Minister (2k+ posts)
Congrats. Now upto 50 Crore, no issue at all. We had a case pending for almost 7-8 years and the culprits are now out of jail
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لنڈورس سنھگ چدھو ۔۔۔ تو اب پاس کس نے کیا؟؟ اس کا جواب بھی دے کر اپنے منہ پر لعنت بھیجو۔

?
تم نے اپنے بوتھے پر لعنت بھیگ دی ہے یار یہ بات سمجھ کر کہ یہ قانون پاس تیرے منافق عمران خان نے اپنی کابینہ سے کروایا تھا اور پھر لاگو صدر سے کروایا تھا -- دو سالوں سے ان قانون پر عمل ہو رہا ہے - تم جاہلوں کو پتا آج چل رہا ہے

تمہیں تمہارا منافق عمران خان گھٹیا باندروں سے زیادہ تو کچھ نہیں سمجھتا - تم لوگوں کا جاہل رہنا ہی اس کے اقتدار کی ضمانت ہے - اس لئے اپنے کرتوت تم سے چھپا کر رکھتا ہے
 
eccentric

MPA (400+ posts)
اس سے پہلے کہ جاہلوں نے ناچنے سے اس تھریڈ میں زلزلہ آ جاۓ - میں جاہلوں کو بتاتا چلوں کہ یہ قانون عمران خان نے بناتا تھا اور اس کا آرڈیننس عارف علوی نے دسمبر ٢٠١٩ میں اشو کیا تھا

عمران خان اتنا منافق انسان ہے کہ اب تم جاہلوں کو کبھی نہیں بتاۓ گا کہ یہ اس کا اپنا کرتوت ہے
Phikiyann chadd, aey dasoo marium kithon ji surgery krai si? Asi suniya ha, oo koj built-in lagwasi, total satisfaction 24/7 ?. Ae gal sahi ha tu patwari dai pait ta laat pa diti ha.