cricket4life
MPA (400+ posts)
[h=3]Inna Lillahi wa inna ilaihi raji'un[/h]
so sad..these animals don't spare even young souls
so sad..these animals don't spare even young souls
ایسی مسلسل خبروں نے ، عوام الناس کا شوق ہی مردہ کرد یا ہے ،
اب دیکھئے ، معصوم بچوں کی شہادت ہے ، مگر نا وہ اضطراب ہے اور نہ وہ احتجاج
گزشتہ 10 ایام کے قتل عام کے اعداد و شمار جمع کر لیں ، کتنے ہی مسلمان شہید کے گۓ ، مگر کوئی فکر نہیں
ہم بنیادی انسانی فطرت سے ہی محروم ہو چکے ہیں ، کہاں کی مسلمانی اور کہاں کا اسلام
ملک میں کھیں بھی فرقہ ورایت نھیں ھے یہ سب بچے بڑے پانچ سو روپے فی کس دے کر ان سے مرنے کا ڈرامہ کروایا جا رھا ھے۔شام کو یھی بچے اچھے بھلے گھر پیٹھے نان چنے کھا رھے ھوتے ھیں۔علما کرام اور طالبان کو بدنام امریکہ کروا رھا ھے اور فوج اسکی آلہ کار بنی ھوی ھے۔
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
:angry_smile:انسان پر انسان قتل ہو رہا ہے ، مگر پاکستانی قوم کی جنگی حکمت عملی موبائل جیمنگ اور ڈبل سواری تک ہی محدود ہے
:angry_smile:انسان پر انسان قتل ہو رہا ہے ، مگر پاکستانی قوم کی جنگی حکمت عملی موبائل جیمنگ اور ڈبل سواری تک ہی محدود ہے
میں رہتے ہیں ناں؟ Utopia آپ سلطنت
(bigsmile)جی میں سلطنت برطانیہ کے ھمساے میں رھتا ھوں
میرا خیال تھا آپ راوی ہیں جو ہمیشہ چین ہی چین لکھتا ہے
طاہر القادری صاحب کا انٹرویو دیکھ رہا ہوں ، انکے ساتھ بھی کوئی خاک چھاننے کا تجربہ ہے آپکو ؟؟؟
khaak nahin chhaani , albatah bht si chezon ka unhi dinin , bht achha mushahida kya jab hamen paksitan main "takhta ulatnay" ka yarqaan tha , in 1992 to 2000 :)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|