Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
ٹوپی ڈے کب منائیں گے .......
جب "نادان" کو حجاب کا مطلب سمجھ آ جائے گا
:):):)
نہ تو ہمارے ہی دوپٹہ کا دن کیوں منایا جائے ...آپ کی ٹوپی کا کیوں نہیں .
:lol:
اتنی میلوں میل لمبی .با تصویر تھریڈ لگائی میرے دوپٹے پر ...اور جب آپ کی توجہ آپ کی ٹوپی کی طرف دلائی تو فرماتے ہیں کہ ایسا بھی سوچا جا سکتا ہے ..
جو "ٹوپی"نہیں پہنتا اس کا بھی بندو بست کرنا پڑھے گا،جہاں مرد کے لئے فرائض ہیں وہاں خاتون کے لئے بھی ہیں ،جہاں فتنے یا خرابی کا اندیشہ ہو وہاں الله کچھ حدود بھی مقرر کرتا ہے ، شیطان نہ صرف عورت کو بلکہ مرد کو بھی بہکاتا ہے ، اس لئے حکم سب کے لئے ہے ،اب جس راستے کا کوئی انتخاب کر لے
ٹوپی ڈے کب منائیں گے .......
ضرور سنیں
[video]https://www.facebook.com/video.php?v=369684106512468&set=o.832208883490016& type=2&theater[/video]
اتنی میلوں میل لمبی .با تصویر تھریڈ لگائی میرے دوپٹے پر ...اور جب آپ کی توجہ آپ کی ٹوپی کی طرف دلائی تو فرماتے ہیں کہ ایسا بھی سوچا جا سکتا ہے ..
مجھے تو کبھی پتا ہی نہیں چلتا کہ میرے پاس سے کوئی مرد گزرا کہ عورت ...یہ مولوی کو کیسے نظر آجاتی ہے کہ پاس سے عورت گزری ہے وہ بھی بے پردہ ..جب بات کرتے ہیں عورت کے پردے سے شروع ہو کر عورت کے پردے پر ختم ہو جاتی ہے ..سارا اسلام عورت کے پردے میں ..خطرہ بھی وہیں .
شکر کریں کہ امریکہ میں نہیں ہیں ورنہ ڈس کریمنشن کا کیس کر دیتی
وہ تو میں بعد میں سن لوں گی ..لیکن عرض ہے کہ اسلام پردے سے بہت آگے کی چیز ہے ..اگر سمجھ سکیں تو
امریکا میں نہیں لیکن امریکا کے قریب ،انٹرنشنل کورٹ میں کیس کر دیں باجی سزا کے لئے
:):)
جو بہت آگے کی چیز ہے ،اگر پہلی سیڑھی پر قدم درست ہو تو پھر سب درست ہوتا ہے ،ورنہ ساری زندگی انسان ڈگمگاتا ہی رہتا ہے
نہیں میں سچ مچ بہت خفا ہوتی ہوں کہ میرے دوپٹے کا ذکر اتنے کھلے عام کیا جائے ..ذکر کرنے والی باتوں کا تو کوئی ذکر نہیں کرتا ..اسلام قلب کی تبدیلی کا نام ہے ..دل بدل گیا تو کسی کو کچھ کہنے کی ضرورت نہیں پڑتی ..بلکہ جھکی نظر والے مرد کو تو پتا بھی نہیں چلنا کہ قریب سے عورت گزری کہ بکری
دیکھیں آپ بحث اس لئے کر رہی ہیں کہ آپ کچھ سمجھنا یا سمجھانا چاہتی ہیں ،الله اور رسول کا پیغام تو انسانوں کے لئے ہیں اور مرد اور عورت دونوں اس میں آتے ہیں ، قلب کی تبدیلی کی دلیل اس معاشرے میں ہر کوئی دیتا ہے ،لیکن قلب چھپا ہوتا ہے ،جسم نہیں ،پھر یہ کسی انسان کا حکم نہیں الله کا ہے ،جس نے انسان کو پیدا کیا ، اب کوئی گزرتا ہے پاس سے یا نہیں ، کوئی دیکھتا ہے یا نہیں ، کوئی عمل کرتا ہے یا نہیں ، کوئی شرم کرتا ہے یا نہیں ،کوئی ،یہ تو ایسے ہی ہے جیسے میں نہ مانوں والی بات ، ویسے ایک سوال کا جواب آپ دیں ،انسان اس چوٹی سی زمین سے نکل کر جا کہاں سکتا ہے جب کہ اس کی زندگی دائمی بھی نہیں ؟؟؟؟ پھر انکاری کیوں ہوتا ہے ہر حکم کا جو الله نے انسان کی اصلاح کے لئے دیا ہو ؟ورنہ جس بات کا ہم ذکر کر رہے ہیں ،شیطان تو یہ ہی چاہے گا کہ رحمان کے حکم کے خلاف کیا جائے