41 years old American woman reaches Sialkot to marry 21 year-old-lover

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
امریکی خاتون ہلینا پاکستانی لڑکے کی محبت کو شادی کے بندھن میں بدلنے سیالکوٹ پہنچ گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بننے والی بیشتر دوستیاں ازدواجی زندگیوں میں تبدیل ہورہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر بننے والی ایک اور دوستی شادی کے بندھن میں تبدیل ہونے والی ہے اور امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کی محبت میں سیالکوٹ پہنچ گئی ہے۔

سیالکوٹ کے رہائشی 21 سالہ کاشف کی امریکا کی 41 سالہ خاتون ہلینا سے سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہوئی جو بعد میں محبت میں بدل گئی، اور اب ہلینا اس دوستی کو شادی کے پاکیزہ رشتے میں بدلنے کے لئے پاکستان پہنچ چکی ہے۔

کاشف کے مطابق شادی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور تقریب میں دولہے کے والدین سمیت عزیز و اقارب شرکت کریں گے جب کہ خاتون ہلینا شادی سے قبل باقاعدہ اسلام قبول کریں گی۔

https://www.express.pk/story/1423026/1/
 
such786

Senator (1k+ posts)
It is trye this merriage is with green card nit with 41year old experiebced wonen. If he try to marriage with 41 year old pakistani women in pakistan then parents and reletive mernie marnie tuk nobat aa jati. Anyway goodluck.
 
vvaqar

کیا پتا وہ بیوہ ہو اور لڑکا ثواب کی نیت سے شادی کر رہا ہو اور بدلے میں گرین کارڈ مل جاۓ
:LOL:
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Well done bro! You will be able to escape Pakistan!
you can try too its not difficult to catch a fish over internet.I myself caught one fatty american on muslima.com and she wanted to come to germany to visit me :D she was already converted to islam but i didnt wanted to leave Germany and now she married a algerian guy ...
 
JohnSnow

Minister (2k+ posts)
Stupid kid. His parents must guide him. Green-card is not a ticket to heaven.

Inshallah soon Pakistan will be a great country. Don't leave it through stupid methods like marrying a woman as old as your mother.
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
یار یہ آج کل بہت ہورہا ہے۔۔۔ لگتا ہے فیس بک پر اکاٶنٹ بنانا پڑیگا۔۔۔ میں چالیس کا ہوں تو مزکورہ ریشو کے لحاظ سے ساٹھ ستر سال والی تو مل ہی جاٸگی۔
Aik tractor trolley hai meri nazar main
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
اگر وہ مسلمان ہو رہی ہے تو اللہ اس کو استاقمت عطا کریں اوراس شادی کو کامیاب کریں۔حاسدین بیچارے بھی :Dٹرائی کریں اس کے لئے موہ متھا اچھا ہونا ضروری ہے۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
امریکی خاتون ہلینا پاکستانی لڑکے کی محبت کو شادی کے بندھن میں بدلنے سیالکوٹ پہنچ گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بننے والی بیشتر دوستیاں ازدواجی زندگیوں میں تبدیل ہورہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر بننے والی ایک اور دوستی شادی کے بندھن میں تبدیل ہونے والی ہے اور امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کی محبت میں سیالکوٹ پہنچ گئی ہے۔

سیالکوٹ کے رہائشی 21 سالہ کاشف کی امریکا کی 41 سالہ خاتون ہلینا سے سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہوئی جو بعد میں محبت میں بدل گئی، اور اب ہلینا اس دوستی کو شادی کے پاکیزہ رشتے میں بدلنے کے لئے پاکستان پہنچ چکی ہے۔

کاشف کے مطابق شادی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور تقریب میں دولہے کے والدین سمیت عزیز و اقارب شرکت کریں گے جب کہ خاتون ہلینا شادی سے قبل باقاعدہ اسلام قبول کریں گی۔

https://www.express.pk/story/1423026/1/
Zeeyadaa turr yae aurtein mental hotee hein. Baechara larka green card hasill kurtae kurtae stress mein aajae gaa. May allah help him. Normal american durrpoke auraat risk nahee laegae why sex yaa men kee usa mein shortage hae keeyaa.