4 سال کی بچی اغوا۔ محمد احسن یونس سی پی او ملتان کی آڈیو لیک ہو گئی

CoolDool

Minister (2k+ posts)
بھائی جی یہ غصہ اغوا ہونے پر ہے یا پرچہ دینے پر ؟ اگر تو اغوا ہونے پر ہے پھر جایز ہے :d
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
بہت اچھے، ایسے دو چار افسر آ جائیں تو جرم رک سکتے ہیں اگرچہ زبان اچھی نہی تھی لیکن پولیس یہی زبان سمجھتی ہے
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
:d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c: CPO sahib ----
Shoot this SHO