3rd Anniversery Of Imran Farooq Had Passed and No Arrest Made Yet..

The Pakistani

Minister (2k+ posts)
Where are Altaf's "Lovers"...I think 99% of siasat.pk members were regularly following MIT Police Investigation,Disappointed hhm???A complete silence from George Galloway, Ummmat News and Such TV as well..U know there is a famous quote "Barking Dogs Seldom Bites"..Now these 4 words truly fits on London Police and Paki Media..

PML-N and PPP had started repairing up their relationship with MQM via SIhaq Dar and Rehman Malik,as they came to know that Altaf Bhai is not in crisis any more,it was just a propoganda for a couple of weeks..So wats ur Plans????:)

Pakistan-Crime-MQM-ImranFarooqInvestigation_6-20-2013_106140_l.jpg



لندن: اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرعمران فاروق کو نئی سیاسی جماعت بنانے کی خواہش پر قتل کیا گیا۔
ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی تیسری برسی کے موقع پر اسکاٹ لینڈ یارڈ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کے گرد گھومتی ہیں، عمران فاروق نے نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے فیس بک پرپیج بھی بنایا تھا، اس فیس بک پیج کے ذریعے بہت سارے لوگوں نے عمران فاروق سے رابطہ کیا تھا، اسکاٹ لینڈ کے مطابق عمران فاروق قتل کیس میں اب تک 4000 سے زائد افراد سے معلومات حاصل کی گئی ہیں، جبکہ کیس کے حوالے سے اب تک 6 ہزار 300 دستاویزات بھی دیکھی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ 16 ستمبر 2010 میں لندن میں ڈاکٹر عمران فاروق کو ان کی رہائش گاہ کے قریب قتل کردیا گیا تھا، تاہم 3 سال گزرنے کے باجود آج تک عمر ان فاروق کے قاتل گر فتار نہیں ہو سکے۔

source
 
Last edited by a moderator:
Sponsored Link