33 Commanders of 3 Indian funded Organisation in Balochistan identified. ISI commited to destroy RAW

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
isi_hunting_indian_terrorists_RAW.png


ایک جانب کچھ حضرات اس فورم پر جن کی تمام تر ہمدردیاں پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ سے ہیں بلوچستان میں امن کا سہرا نواز شریف کو سونپ رہے ہیں جو کہ سراسر اس بات کا متضاد ہے کہ نواز شریف کی اپنی شوگر ملوں سے را کے ایجنٹس پکڑے گئے اور نواز شریف نے را نیول ٹیرورسٹ پر ابھی تک کوئی انٹرنیشل پریس کانفرنس منعقد نہیں کی اور نہ ہی موصوف ہندوستانی محبت میں ایسا کریں گے،

تینتیس کمانڈرز جن کا تعلق تین مختلف ٹیرورسٹ ارگنائزیشنز سے ہیں ان کو انڈین را نیول ٹیرورسٹ کی نشاندہی پر ڈھونڈ لیا گیا ہے اور ان کے سروں کی قیمت مقررکر دی گئی ہے۔ یہ تمام دھشتگرد کمانڈرز ھندوستانی را کے ساتھ مل کر پاکستانی ریاست کے خلاف کام کر رہے تھے۔


اس فورم پر محترم عاطف، صحراحی اور کچھ دوسرے ن لیگیوں نے اس بات پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی کہ بلوچستان میں امن کا سہرا پاک افواج ہی کا ہے۔ نواز شریف تو خود انڈین ٹیرورسٹ کو اپنی پناہ گاوں میں چھپاتے پھر رہے ہیں، انہیں امن کا سہرا کیسے سونپا جائے۔ یہ ھمارے نادان دوست سیاست میں ملکی اور
ریاستی مفادات کو پس پردہ رکھ دیتے ہیں اور عوام کی آنکھوں میں دھول ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، ان سے ہوشیار رہیں۔ خاص کر سوشل میڈیا پر آپکو ایسے بہت لوگ ملیں گے جو ھندوستانی ٹیرورسٹس کو سپورٹ کرنے والوں کو ہی ملکی مفاد سے جوڑیں گے

story1.gif

http://ummat.net/2016/04/16/images/story1.gif

 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Very true..Army ,ISI ne last
3 sal mien bohat se jawano ka nazrana
de kar..ye kamayabian hasal ki hain jab
ke hamaray hukamrano ne siway zillat
ke kuch hasal nahi kia..lekan mera ab bhi
kehna ha ke jab tak ap system ko taizaab
se nahi wash karo gey.tab tak ye success
sirf waqti fayada hi de sakti hain..total
solution nahi..
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
ye bhi acha step hay mager ab is bhi ziada zarori, corrupt logo ko phansi latkana ho gia hay, bahir kay dushmin to hain hi mager ye jo corrupt elite ne Pakistan ko barbaad kia hua hay is ki rook thaaam kon karey ga, jub tuk corruption pe phansio ka silsala shoro nahi hota ye corrupt log nahi rukein ge or na hi mulk taraqi karey ga
 
Sponsored Link