mulzim nay apni chori ku investigate krnay kay liay commission bna dia
جج صاحب پہ یوتھیوں کی تنقید معمول کی بات ہے ،،جن بے ہودہ لوگوں نے دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے معزز جج صاحبان کو بھی نہیں بخشا تھا ان سے کسی اور کے بارے کیا توقع کی جا سکتی ہے،،یہ ہر اس شخص کو گالی بکیں گے جو ان کی مرضی سے نہیں چلتا۔
ڈنگر جی یوتھئے ہیں نہ ، صرف گالی دیتے ہیں
شیر تو سیدھا سپریم کورٹ پر ہی حملہ کر دیتے ہیں
ہا ہا ، کیا بات ہے
موصوف کی بیوی پاکستان مسلم لیگ کی رکن ہیں
اس سے بہتر تھا پرویز رشید کی سربراہی می کمیشن بنا دیتے
:lol:
اس نورا کمیشن کو کوئی نہیں مانے گاجج صاحب پہ یوتھیوں کی تنقید معمول کی بات ہے ،،جن بے ہودہ لوگوں نے دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے معزز جج صاحبان کو بھی نہیں بخشا تھا ان سے کسی اور کے بارے کیا توقع کی جا سکتی ہے،،یہ ہر اس شخص کو گالی بکیں گے جو ان کی مرضی سے نہیں چلتا۔
پی پی کے سینٹر سعید غنی نے بھی یہی کہا ہے۔۔ اگر یہ درست ہے تو اخلاقی طور پر سرمد جلال عثمانی کو کمیشن کی سربراہی نہیں کرنی چاہیے تھی۔۔
اہم بات یہ ہے کہ پانامہ لیکس کے تمام ڈاکومنٹس تو سرٹیفائڈ ڈاکومنٹس ہیں۔۔ اس میں اب انکوائری کی کیا ضرورت۔۔ کیا کمیشن اس کاغذات کی کوالٹی چیک کرے گا کہ کاغذ امریکی ہے یا پانامی!!!۔فوٹو کاپی ہے یا سکینڈ؟ اور آخر میں فیصلہ کر دے گی کہ چونکہ یہ کاغذات ’’میڈ ا ِن پانامہ‘‘ نہیں اس لیے غلط اور جھوٹے ہیں!!!کیس ڈسمسڈ۔۔۔ ہیں جی!!!!۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|