3 m $ of SKMT Endowment Fund was received back by SKMT in full in July 2015: - Imran Khan

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

پچھلے تین دنوں سے ایسا لگ رہا ہے کہ پاناما لیکس عمران خان نے لکھے ہیں اور ساری دنیا کی بجائے صرف پاکستان میں نوازشریف کے ہی بارے انکشافات کیے گئے ہیں_

(yapping)​
 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

ا پوری کی پوری نون لیگ بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے. پانامہ لیکس کرنے والے کا تو کچھ بگاڑ نہی سکتے اُس پر تو ہتک عزت کا دعوٰی تو کر نہی سکتے کیونکہ جو بھی باتیں ان لیکس میں سامنے آئی ہے وہ حقائق پر مبنی ہیں. لیکن سارا نزلہ تحریک انصاف پر ڈالنے کی کوشش جاری ہے یہ اتنے چالاک ہیں کہ عوام کا دھیان پانامہ لیکس سے ہٹانے کے لئے انہوں نے تحریک خلاف ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت چڑھائی کردی ہے_



یہ جانتے ہیں کہ اس وقت صرف ایک عمران خان ہی ہے جو ان کا مخالف ہے دوسری پارٹیاں تو فرینڈلی اپوزیشن ہیں اس لئے تحریک انصاف پر چڑھائی کرکے عوام کو بیوقوف بناؤ اور جتنا بھی ہوسکے پانامہ لیکس کا معاملہ دبا کر نون لیگ بمقابلہ تحریک انصاف کا تاثر دو. پیپلزپارٹی اس سارے معاملے میں خاموش ہے کیونکہ پیپلز پارٹی کے اپنے لیڈروں کے نام پانامہ لیکس میں موجود ہے_

 

1mr4n

Minister (2k+ posts)

کرپٹ ترین اور بکاؤ اینکر یا صحافی کو پہچاننا آج کل آسان ہے

جو صحافی پانامہ لیک میں کرپشن پر نون لیگ کی حمایت کرے وہ یقیناً بکاؤ ہے_ نوروں کے ہوش اڑتے ہی چجوریوں کے بھی منہ کھل چکے ہیں_
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Its very Shameful for our Country that Panama Leaks expose Corruption of Sharif Family and they still on there designations without justify any fact...We demand resign from them imediately..We need a big dharna under leadership of IK...D Chowk we coming soon...

 

Pakka Patwari

Politcal Worker (100+ posts)
ایس گل نوں چھڈ دیوں کہ میاں نوازشریف دامت برکاتہ علیہ تے کوئی کروپشن دا کیس چل گیا جے ----- اصل نقطہ ایہہ جے کہ امران پٹھان دے ہسپوتال دے پیسے کتھے گئے زکوت چور نے کھا لے

 
​جن 3 ملین ڈالر کے واپس ملنے کی خوشخبری عمران خان صاحب سنا رہے ہیں اس کے بارے پہلے یہی کہا جاتا رہا کہ ایسا کچھ ہوا ہی نہیں ، اے منافقت تیرا ہی آسرا،،،،عمران خان جیسا جھوٹا شخص پاکستانی تاریخ میں نہیں مل سکتا ۔
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
SARKAR, koi eik link share kre jisme deny kia gia ho!


Khawaja Aisf sb ne jo information share ki thi woh usne SKMH ki website se li thi! :)
​جن 3 ملین ڈالر کے واپس ملنے کی خوشخبری عمران خان صاحب سنا رہے ہیں اس کے بارے پہلے یہی کہا جاتا رہا کہ ایسا کچھ ہوا ہی نہیں ، اے منافقت تیرا ہی آسرا،،،،عمران خان جیسا جھوٹا شخص پاکستانی تاریخ میں نہیں مل سکتا ۔
 

ibrar

MPA (400+ posts)
Seems that all Gujjars and Rajputs in Pakistan are living with defective DNA. Most of them have below average IQ. Too much inbreeding or cousin marriages?
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حقیقت نوروں کو بھی پتہ ہے لیکن جھوٹ بولے بغیر نوروں کا گزارا نہیں۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
When you ask KHARAAM KHOUR league where did you get that information about SKMH funds, while feeling ashamed they will reply we got that data from SKMH audit reports. Inn ka bas chaley tou yeah apni maan behan ko bi NOOREY ke aagey daal dein.
 

Back
Top