3 in 1 package ۔۔ same time same ground

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
مذہبی لوگوں کے لیے عمرہ ٹکٹ
اوباشوں کے لیے ناچ گانا
بھوکوں کے لیے بریانی لنگر


37188691_1784198255005584_8410059269994446848_n.jpg
37180555_873130079542948_8381834093544865792_n.jpg
 
Last edited:

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
اس آفر پہ تو مخالفین بھی جلسے میں چلے جائیں
کہ کیا معلوم عمرے کی سعادت نصیب ہو جائے
ن لیگ مسلمانوں کےجذبات سے کھیل کر اپنا جلسہ کامیاب کرانا چاہتی ہے

DiObVQgX0AAbJuZ.jpg