موجودہ آئین کے مطابق 25اکتوبر تک چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہیں، 26 اکتوبر سے جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس بن جائیں گے۔