26ویں آئینی ترمیم پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ !سپریم کورٹ کے جاری اعلامیے کے مطابق کمرہ عدالت نمبر 2 میں داخلہ خصوصی پاس سے مشروط کر دیا گیا ہے،متعلقہ فریقین کے وکلا اور بیٹ رپورٹرز کو پاس جاری کئے جائیں گے،بیٹ رپورٹرز کے علاوہ دیگر صحافی کمرہ عدالت نمبر 6 اور 7 میں عدالتی کارروائی سن سکیں گے
https://twitter.com/x/status/1882816097663279283
https://twitter.com/x/status/1882817709416841483