سپریم کورٹ میں 126 دن تک چلنے والا پاناما کیس پاکستان کی سیاسی تاریخ میں وہ پہلا کیس تھا جب ان دجالوں کے احتساب کی سچی کوشش کی گئی ورنہ گزشتہ چالیس سالوں میں کسی نے ان سے یہ سوال نہیں پوچھا کہ وہ کونسا جادو تھا جس سے ایک بینک کرپٹ فاونڈری ہر سال ایک نئی انڈسٹری بنانے کے قابل ہو گئی۔ قوم کو عمران خان کا شکر گزار ہونا چاہئیے کہ آج وہ ایک سچے عوامی لیڈر کی طرح ان کے سامنے ڈٹا یہ پوچھ رہا ہے کہ تم پاکستانی قوم کے ساتھ وہ سلوک کیوں کر رہے ہو جو تمہیں کلثوم نواز کے ساتھ کرنا چاہئیے تھا؟