2018 PSL in KP? No problem says Imran...

desan

President (40k+ posts)
Former Pakistan cricketer-cum-politician Imran Khan while answering a question that will Peshawar host matches if PSL 2018 is held in Pakistan next year, stated that they will welcome and make all arrangements for hosting the matches.

"We have constructed 70 grounds and state-of-the-art stadiums in Khyber Pakhtunkhwa and will make all arrangements to host the matches," Khan stated this in an interview with a private TV channel on Tuesday. "I have been calling for regional cricket for 40 years. It is very important he added.

Answering a question, he said that his recent remarks about foreign cricketers who played the Pakistan Super League final in Lahore was not meant to humiliate them, for those were 'all pure cricketing terms of his time'. "We used the terms like Renu Katta, Fokker or Jet to describe cricketers, when we used to play at Lahore Gymkhana," he said.

"We referred Renu Katta to a player who would both bowl and bat, but would not perform either way. These terms are not derogatory, they rather describe marginal players," he explained.

Questioned about his opposition to hosting of PSL final in Lahore in contrast with his earlier stance on the event, the skipper said: "The situation before February 21 was different which is why I supported the idea of hosting the PSL final in Lahore, but the series of terror attacks in the country made me oppose the same thing.

Imran Khan argued will foreign teams come to Pakistan only by having witnessed the PSL final being played in Lahore. "They want peace in Pakistan to play cricket here, not just hosting of a final."

http://www.onlinenews.com.pk/index.php?page=newsdetail&news_id=6916
 
Last edited by a moderator:

pak-pak

Senator (1k+ posts)
عمران کا کام لفاظی کرنا ہے کام کرنے پر اس کی جان جاتی ہے ویسے ایسا نوٹنگی باز ہے کے پی ٹی آئی کے پٹواریوں کو خوش کرنے کے لئے ایسا کر بھی سکتا ہے اعلان کرنے میں کیا جاتا ہے ۲۰۱۸ کےوقت نئی اسٹوری بنادے گا
 
lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Imran even said he hadn't watched a single PSL match. The legendary Captain of Pakistani cricket says he didn't see a single PSL match. And then the whole #phateechar incident. That's great support there Imran. Great job. Cricket will surely be back with comments like those. What Leadership! What class! hahaha.
 
akmal1

کرکٹ کی واپسی عمران خان کی خوش اخلاقی سے وابستہ نہیں تھی. کرکٹ کی واپسی امن سے وابستہ ہے اور امن کیلئے پورے ملک کی ساری جماعتوں نے ایک لائحہ عمل پر اتفاق کیا تھا. مگر سب یہ مان چکے ہیں اس پر عمل نہیں ہو رہا. اگر ملک میں پائیدار امن موجود ہو تو عمران خان کے نجی محفل کے بیانات کے باوجود بہترین کھلاڑی یہاں کھیلنے آئیں
 
lurker

Chief Minister (5k+ posts)
The Return of cricket does not depend on Imran's statements, but Imran's statements did not help the cause. Not what I expected from a successful Cricketing Captain.

عمران خان نے آپکی توقع کے مطابق نہیں اپنی عقل اور سمجھ کے مطابق بیان دینا ہے. آپ اس بات کو سمجھئے کہ وہ پی ایس ایل کے خلاف نہیں تھا اور نہ ہی لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے خلاف تھا. وہ ان "حالات" میں "اس وقت" فائنل کروانے کو بہت بڑا رسک قرار دے رہا تھا. اسکی منطق یہ تھی کہ کامیابی کی صورت میں اتنا زیادہ فائدہ نہیں ملے گا کہ ہم خدانخواستہ ناکامی کی صورت میں ہونے والے نقصان کا رسک لیں. خلاف ہونے میں اور رسک سے خبردار کرنے میں بہت بڑا فرق ہے. اگر ایک شادی پر کوئی بزرگ آپ کو ہوائی فائرنگ سے ہونے والے ممکنہ جانی نقصان سے روکے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ شادی یا خوشی کے اس موقع ہی کے خلاف ہے
 
عمران کی تنقید بودی ہی نہیں مضحکہ خیز بھی ہے. یہ غیر معمولی حالات تھے جن میں میچ کرانے کا فیصلہ ہوا. اس میچ پر نجیب آدمی کی طرح خوش نہ ہوا جا سکے تو نیم خواندہ سوتنوں کی طرح ہاتھ. نچا نچا کر کوسنے بھی نہیں دینے چاہئیں.
عمران خان تیزی سے بے نقاب ہو رہے ہیں. اعتدال توازن تدبر اور حتی کہ فکری دیانت بھی...... ہر معاملے میں وہ لمحہ لمحہ بے نقاب ہو رہے ہیں. اس کا ایک منطقی نتیجہ یہ نکلے گا کہ ایک وقت آئے گا لوگ انہیں سنجیدگی سے لینا ہی چھوڑ دیں گے. اور ظاہر ہے یہ ایک المیہ ہو گا.
مکرر عرض ہے کہ عمران خان نفسیاتی پیچیدگیوں کا شکار ہیں. وہ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ سب سے افضل ہیں. ان جیسا کوئی نہیں. دوسرے پیدا ہی صرف اس لیے کیے گئے ہیں کہ ان سے محبت کریں اور چاہتے رہیں لیکن جواب میں انہیں کسی سے محبت کرنے یا کسی کا احترام کرنے کی ضرورت نہیں.
عمران خان سے گزارش ہے وہ خود کو دیوتا نہ سمجھیں، انسان سمجھیں.......... . وہ دیوتا نہ بنیں، انسان بنیں.
 
حضور آپ اپنی تحریر پر غور کریں. کسی دلیل کا کوئی جواب نہیں ہے. صرف اور صرف عمران خان پر ذاتی حملے ہیں. نفسیاتی پیچیدگی آپ کے ساتھ ہے. عمران خان یہ، عمران خان وہ. اسکے علاوہ کوئی بات نہیں ہے آپ کے پاس. اور وہ بھی صرف چند الفاظ کی بنیاد پر جو کہ ایک نجی محفل میں گپ شپ میں ادا کیے گئے. ہمارے نزدیک اعمال کی اہمیت الفاظ سے زیادہ ہے. آپ گفتگو کی زحمت اس دن کیجئے گا جس دن آپ یہ سوتنوں والا رویہ ترک کر کے دلیل کی صلاحیت پیدا کریں. دوسرے پر الزام لگانے سے پہلے اپنی تحریر بھی ملاحظہ کرنی تھی. کس قدر فضول جملہ لکھا ہے کہ اسے کسی سے محبت اور احترام نہیں ہے. شائد اسی لئے محبت اور احترام کی عدم موجودگی نے اسے ایک بادشاہ کی زندگی ترک کر کے عوام کیلئے گلی گلی جا کر پیسے اکٹھے کر کر اپنی ماں کے نام کا ہسپتال بنانے کی سوچ دی. جبکہ یہ اسکی ذمہ داری بھی نہیں تھی. آپ عمران خان کے بغض میں جس بھی شخصیت کا پرچار کر رہے ہیں کیا ان میں سے کسی نے یہ احساس کیا؟ کیا ہسپتال بنانا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے یا کھلاڑی کی؟ اگر انسانوں سے محبت اور احترام کی عدم موجودگی عمران خان سے ہسپتال بنوا سکتی ہے تو آپ اور آپ کے لیڈروں میں موجود محبت اور احترام کے سمندروں سے ہمیں عمران خان ہی اچھا
 
Back
Top