دھرنے کے دوران صرف وزراء ہی نہیں ہر محب وطن پاکستانی پریشان تھا ، ہر شخص بشمول پی ٹی آئی پٹواری اس بات سے اچھی طرح آگاہ تھا کہ یہ کون سا مکروہ کھیل کھیلا جا رہا ہے ، چند جرنیلوں اور ان کے گماشتوں نے اسلام آباد کو محصور کر لیا تھا ،سر عام ریاستی ادروں پہ حملے ہو رہے تھے ، تحریک انصاف کے پٹواریوں اور قادری کے جاہل مریدوں کو بکاؤ میڈیا اور بے ضمیر اینکرز کے ذریعے ایسا تاثر دیا جا رہا تھا جیسا کہ مشرف کے خلاف وکلاء تحریک میں دیا جاتا تھا یعنی نواز شریف کی حکومت گرتے ہی پاکستان میں مثالی خوشحالی آنے کو ہے ، اللہ نے کرم کیا اور سازشیوں کو منہ کی کھانی پڑی ، عمران نیازی ، شیدے ٹلی ، قادری ،پرویز الہیٰ اور دیگر اسٹیبلشمنٹ کے ٹٹوؤں کو ناکام و نامراد ہونا پڑا