Hashmi Ispaghol......................
ہاشمی صاحب اگر قدم قدم پر ہدایات مل رہی تھیں تو آپ اتنی دیر تحریک انصاف کے ساتھ کیا لینے کھڑے تھے ۔
وزیرِاعظم عمران خاں کے نعرے لگوا رہے تھے پھر ناجانے میاں صاحب نے آپ کو کیا سبز باغ دکھائے کہ آپ باغی سے داغی ہو گئے ، اور اب نہ گھر کے رہے اور نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے جذاک اللہ ۔
اس نے پی ٹی آئی کی سہی قبض کھولی تھی دھرنے میں۔۔۔۔
During dharna he played role of a traitor as he was in touch with pmln.
دھرنے کے دوران تو نہیں یاد ہاں دھرنے سے پہلے موصوف ایک بار کوئی ٹیکنوکریٹ قسم کی افواہ پر روٹھ کر چلے گئے تھے ۔
اگر آپ کو یاد ہو تو ہاشمی صاحب دو تین بار ناراض ہو کر دھرنا چھوڑ گئے تھے، جب بات حد سے بڑھ گئی تو سارا چٹھا کٹھا کھول دیا۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|