KHISFO
Senator (1k+ posts)
Jokes of Pakistan Election Commission & NADRA !
What a shameful act of Pakistan Election Commission and NADRA
http://www.express.pk/story/291753/
انتخابات میں 100 فیصد شفافیت ممکن نہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن
انتخابی عمل مکمل فول پروف ہے لیکن اگر اس میں کوئی گڑ بڑ کرے گا تو اسے پکڑا جائے گا، سیکریٹری الیکشن کمیشن
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کسی ایک لیڈر نے یہ نہیں کہا کہ الیکشن شفاف ہوئے جس کے جواب میں سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہم سیاسی جماعتوں کی بات نہیں کرتے لیکن پلڈاٹ نے بھی الیکشن کو شفاف قرار دیا ہے تاہم انتخابات میں 100 فیصد شفافیت ممکن نہیں ہے
پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر نے سوال کیا کہ بیلٹ پیپرز کی نمبرنگ کہاں سے کرائی گئی جس پر سیکریٹری الیکشن کمیشن نے بتایا کہ نمبرنگ مشین پرانی ہے جس کے لیے انفرادی قوت نہیں تھی اس لیے نمبرنگ کے لیے اردو بازار سے 48 لوگوں کو رکھا گیا
نادرا حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے مقناطیسی اور عام سیاہی کی بحث ہی ختم کردی، حکام کا کہنا تھا کہ مقناطیسی سیاہی کا نہ ہونا کوئی مسئلہ نہیں، ووٹ پر انگوٹھے کا نشانہ درست ہونا چاہئے چاہے سیاہی جو بھی ہو ووٹوں کی تصدیق ہوسکتی ہے