2 Protesters died in Islamabad

kwan225

Minister (2k+ posts)
Re: 2 Protesters died

لیکن سٹیج پر بیٹھے سارے مولبی سلامت رہے۔۔
کوئی نئی بات نہیں۔۔ ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے۔۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: 2 Protesters died

ان کے خاندان کی قسمت سنورا ہی چاہتی ہے.مزار نذرانے ،سجدے.چاہے گالیاں بکتے ہی خالق حقیقی سے جا ملے ہوں.
 

values

Chief Minister (5k+ posts)
را -لیگ چاہتی ہے کہ وہ را کے ایجنٹ اپنی شوگر ملوں میں بھی رکھے اور احتجاج بھی کوئی نہ کرے ...
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں 126 دن جاہل جہالت کا سماں باندھ کر بھی ذلیل رسوا ہو کر رخصت ہوئے ۔۔۔۔

وہاں اب کوئی چاردن بھی نہی ٹک سکتا۔۔۔۔۔

 

Back
Top