2ماہ میں عالمی جنگ شروع ہونے والی ہے،شروعات پاکستان سے ہو گی،فیصل رضا عابدی

4faisalabidi.jpg

پیپلزپارٹی کے سابق رہنما نے ایک ٹی وی انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ 28 ستمبر 2021 کو ایک پیغام موصول ہوا تھا جسے ڈی کوڈ کرنے پر پتہ چلا ہے کہ 60 روز میں عالمی جنگ کا آغاز ہونے والا ہے جس کی شروعات پاکستان سے ہوں گی۔

فیصل رضا عابدی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ایران اور پاکستان میں سے کسی ایک کا چناؤ کیا جانا تھا مگر اب پاکستان کو چن لیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ پاکستان میں اس جنگ کی قیادت میں کروں گا اور پھر اپنے ملک کو بچا کر لے جاؤں گا۔

https://twitter.com/x/status/1457476281298214915
فیصل رضا عابدی نے انکشاف کیا کہ ہمارا دنیا کے اٹھارہ ملکوں میں ایک انٹیلی جنس کا نظام ہے جس کا نام ہے ایف آر اے۔ “جب کوئی پاکستان کے خلاف سازش بنی جاتی ہے، الحمدللہ 24 گھنٹے کے اندر ہم اس کو ٹریک کرتے ہیں۔ ہاں مگر یہ سب کوڈ میں چل رہا ہے تو کوڈ کو توڑنے میں ہمیں ایک سے دو ماہ لگ جاتے ہیں۔ اور پھر ہم اس کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہو جاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس میں میرے ساتھ محب وطن پاکستانی اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ ان کا کام صرف میرے پاس معلومات لانا ہے اور پھر ہم اس کو اپنی بھٹی میں سے گزار کر ایسی حکمت عملی مرتب کرتے ہیں کہ آج آپ کے جتنے بھی مسائل ہیں ان کے حل ہمارے پاس موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جس دن کوئی نسلی آدمی آ گیا اور اس ملک کی کمان سنبھال لی، ہم ایک سال کے اندر ملک کے سب مسائل حل کر دیں گے۔ دنیا میں دو چیزیں ہیں جو عالمی معیشت کا فیصلہ کرتی ہیں۔ ایک ہے تیل اور دوسرا ڈالر، ڈالر کی حاکمیت عالمی بنکاری نظام کے ذریعے یہود کے پاس ہے جب کہ تیل کی حاکمیت مسلمانوں کے پاس ہے۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Nice guy but like shahid masood anchor bs a lot and tries to impress by his najoomi predictions fazool bukwaas.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

اس کا دماغ بھی گھوم گیا۔
اب یہ بھی زید حامد (عرف لال ٹوپی) کے نقشے قدم پر چل نکلا

لیکن ہمارے لوگ یہی پسند کرتے ہیں۔
یہ فلم خوب چلے گی
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا دماغ بھی گھوم گیا۔
اب یہ بھی زید حامد (عرف لال ٹوپی) کے نقشے قدم پر چل نکلا

لیکن ہمارے لوگ یہی پسند کرتے ہیں۔
یہ فلم خوب چلے گی
This moron is a stark representation of what frame of mind Bhutto zealots are in Sindh. May Allah have mercy on them!
 
ranaji

President (40k+ posts)
کیا وہ بھٹی اتفاق فونڈری کی بنی ہوئی ہے
ویسے کیا وہ مسیحا حضرت عیسئی علیہ السلام ہونگے یا امام مہدی یا پھر فائیز عیسی یا افتخار چودری کانا یا کوئی امرتسر رام گلی کی موری کی اینٹ نواز شریف بٹ گوالمنڈیلا
کیونکہ ہوگا وہ کوئی مرد اس لئے بلاول تو دوڑ سے باہر ہے
ویسے یہ پروگرام کیا عزیزی کے مقابلے میں عابدی کا یہ پروگرام کوئی مزاحیہ پروگرام ہے
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
This guy is a hard-core Rafdi and his total focus is that Pakistan should leave Saudi Block and sit in the lap of Iran.

By his language against IK, it is very clear that in this government things with Iran are not going the way rawafid wanted.

لعنة الله على الروافض