190 ملین پائونڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ۔!!

battery low

Minister (2k+ posts)
190 ملین پائونڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1790324020740825519
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔


نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر امجد پرویز نے دلائل دیے وہ رقم حکومت پاکستان کو ملنی چاہیے تھی، سپریم کورٹ نے اپنے آرڈر میں لکھا کہ یہ پیسہ ریاست پاکستان کا پیسہ ہے، سپریم کورٹ قرار دے چکی کہ یہ رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں غلط طور پر بھیجی گئی، یہ کانفیڈنشیلٹی ڈیڈ بہت بڑا فراڈ تھی۔


امجد پرویز نے دلائل مکمل کرتے ہوئے کہا کہ کیس اگر حتمی مرحلے میں ہو تو ضمانت کے بجائے ٹرائل کورٹ کو ڈائریکشن دی جاتی ہے کہ وہ کیس کا جلد فیصلہ کرے۔

عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے جواب الجواب دیتے ہوئے کہا کہ شہزاد اکبر اگر کلیم کرتا ہے کہ وہ پیسہ لے کر آیا تو اس سے پوچھیں، شہزاد اکبر کا سارا کچھ بانی پی ٹی آئی کے کھاتے میں کیوں ڈال رہے ہیں؟۔


انہوں نے کہا کہ نیب کے گواہ نے تسلیم کیا کہ بانی پی ٹی آئی کے دستخط کہیں موجود نہیں اور کوئی رقم بانی پی ٹی آئی یا بشریٰ بی بی کے اکاؤنٹ میں نہیں گئی، گواہ نے مانا کہ بانی پی ٹی آئی یا بشریٰ بی بی نے کوئی ذاتی فائدہ نہیں لیا، نیب نے کسی موقع پر اس گواہ کے بیان کو اپنے خلاف قرار نہیں دیا، نیب کے اپنے گواہ کے اس بیان کے بعد کیس میں کیا باقی رہ جاتا ہے۔


عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر درخواست پر فیصلہ کرلیا۔

Source
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Most welcome
Lekin ye leader hai, koi nawaz haram nahi.
nahi bhej saktey tum log is ko Apney mulk aur Awaam say bahar.


https://twitter.com/x/status/1790072470126387645
اصل میں وہ گشتی نثار پھاتو جو گشتی قائد اعظم کو گالیاں دیتی تھی اس حرام زادی نے اپنے پپھے کو بھی کانگریس کو دیا ہوا تھا اس گشتی کا حرام زادہ باپ بھی مسلم لیگ کے ایک معمولی ورکر کے مقابلے میں الیکشن لڑ کر کسی کتے کی طرح ہار کر بائیس ووٹ لے زلیل ہوا اور مسلم لیگ کے معمولی ورکر نے اس گشتی کانگریسی طوایف نثار پھاتاں ناروالی کے حرام زادے باپ کے مقابلے میں ڈھائی ہزار سے زیادہ ووٹ لئے اور اس سور کے بچے کا تیسرا نمبر تھا دوسرا نمبر آنے والے نے بھی دو سو سے زیادہ ووٹ لئے تھے اور یہ گشتئ کا بچہ حرام کا نطفہ پاکستان کے گھوڑے کا پاکستانی ہے اس حرام زادے کو تو اپنی ماں چ ۔۔ نے انڈیا جانا چاہیے یدی نا مایک پپھے یا نی نا کنجر
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
If the judges base their verdict on the law, the Al Qadir Trust case will be dismissed. However, if it is the establishment's decision, IK will not be exonerated.
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
If the judges base their verdict on the law, the Al Qadir Trust case will be dismissed. However, if it is the establishment's decision, IK will not be exonerated.
there was no need to be involved in 190 Million surely IK's advisors at that time misguided him
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
امجد پرویز نے دلائل مکمل کرتے ہوئے کہا کہ کیس اگر حتمی مرحلے میں ہو تو ضمانت کے بجائے ٹرائل کورٹ کو ڈائریکشن دی جاتی ہے کہ وہ کیس کا جلد فیصلہ کرے۔
فیصلہ ایک ایک سے آئے گا