aisay bht saray qisay hai is mulk may jha betio ko baich dia jata hai aisay shetan is mulk may bht hai phr jb in pay koi film bnata hai toh us pay ghadaar ka nishan lga dia jata hai
She is very intelligent
poor girl
there are 100s of cases in pak like that
aisay bht saray qisay hai is mulk may jha betio ko baich dia jata hai aisay shetan is mulk may bht hai phr jb in pay koi film bnata hai toh us pay ghadaar ka nishan lga dia jata hai
جوان ڈرائے مرنے سے بُڈھا ڈرائے ’’کرنے‘‘ سے
بڑا ہی کوئی ۔ ۔ ۔ ۔ بابا تھا جِس نے اپنی نواسیوں، پوتیوں کی عُمر کی لڑکی سے بیاہ رچا لیا۔ ویسے اگر دونوں کی عمومی طبعی عُمر کا سوچا جائے تو اِس لڑکی کا چند سالوں میں بیوہ ہونا تو نکاح نامے میں ہی درج ہو گیا تھا۔
اِس عُمر میں تو اپنے ہاں لوگ اللہ اللہ کرتے ہیں مسجد اور گھر کا فاصلہ ختم ہو جاتا ہے۔ سر سجدے سے نہیں اُٹھتا اور دِل یادِ خُدا سے لبریز۔ یہ کِس قماش کا بُڈھا تھا جِس کی آنکھوں کا پانی مرگیا اور خواہشِ نفس کی سواری بن بیٹھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہاں ہاں مُجھے پتا ہے شرعاً جائز ہے۔
Seriously what is the problem ? If one wants to marry let him do it
جوان ڈرائے مرنے سے بُڈھا ڈرائے ’’کرنے‘‘ سے
بڑا ہی کوئی ۔ ۔ ۔ ۔ بابا تھا جِس نے اپنی نواسیوں، پوتیوں کی عُمر کی لڑکی سے بیاہ رچا لیا۔ ویسے اگر دونوں کی عمومی طبعی عُمر کا سوچا جائے تو اِس لڑکی کا چند سالوں میں بیوہ ہونا تو نکاح نامے میں ہی درج ہو گیا تھا۔
اِس عُمر میں تو اپنے ہاں لوگ اللہ اللہ کرتے ہیں مسجد اور گھر کا فاصلہ ختم ہو جاتا ہے۔ سر سجدے سے نہیں اُٹھتا اور دِل یادِ خُدا سے لبریز۔ یہ کِس قماش کا بُڈھا تھا جِس کی آنکھوں کا پانی مرگیا اور خواہشِ نفس کی سواری بن بیٹھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہاں ہاں مُجھے پتا ہے شرعاً جائز ہے۔
hahahahhhahahahhahah......[hilar]No problem, have fun :) !!
No problem, have fun :) !!
سعودیوں میں یہ ظلم بوہت ہوتا ہے ، جیسے لڑکی جوان ہوئی تو باپ بیٹی کی شادی کروا کر پھر اپنی شادی کی تیاری کرتا ہے ،میں ایسی بوہت سعودی لڑکیوں کو جانتا ہوں جو جوان ہوکر پریشا ن رہتی ہیں کے وہ جوان کیوں ہوئیں

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|