Shah Brahman
Senator (1k+ posts)
پچھلی حکومت میں شپنگ اور پورٹس کی وزارت تو ایم کیو ایم کے پاس ہی رہی ہے بلکہ یہ وزارت مشرف کی حکومت سے ایم کیو ایم کے پاس ہے
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/08/130830_sc_karachi_situation_hearing_rk.shtml
سپریم کورٹ میں جمعے کو کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران ڈائریکٹر جنرل رینجرز میجر جنرل رضوان اختر نے کہا کہ
اسلحے سے بھرے یہ کنٹینرز سابقہ دورِ حکومت میں وفاقی وزیرِ برائے پورٹس اینڈ شیپنگ کی زیرِ نگرانی کراچی آئے
ف ج
- Featured Thumbs
- http://images.thenews.com.pk/updates_pics/9-7-2011_22253_l.jpg
Last edited by a moderator: