salma

Politcal Worker (100+ posts)
یہ تصویر اگر طالبان کے افغانستان کی ہوتی یا پاکستان کا کوئی مولوی ایسے

کر رہا ہوتا تو پوری دنیا میں شور و غوغا ہوتا، انسانی حقوق، خواتین کے

حقوق اور بچوں کے حقوق کی دہائی دی جا رہی ہوتی۔ اسلام کو وحشی مذہب اور

اسلام پسندوں کو درندہ ثابت کیا جا رہا ہوتا لیکن کیا کریں کہ یہ سب بنگلہ

دیش میں بھارت نواز سیکولر لبرل فاشسٹ حکومت کر رہی ہے۔ اس لیے

اقوام متحدہ سے لے کر سب خاموش ہیں۔ اگر کوئی اسلام پسند ہو تو اس

کے سب حقوق ختم ہو جاتے ہیں....
.
.

936629_618359104859398_1560290787_n.jpg




 

Mir Jaffer

Senator (1k+ posts)
Hamara sir na kha. Ziada tension hi tu bangladesh chala ja.
ham apnay problems slove kreen ya inko jotian pehnayeen???
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

ہر واقعہ سے اسلام ، اور تصویر سے ایمان کریدنا ، صرف وقت گزاری


مظاہرے جہاں بھی ہوں ، وہاں ایسے ہی تشدد اور عزت افزائی ہوتی ہے ، ہر ریاست کا یہی طریق و انتظام




milan-police-fight-with-protestors-2.jpg
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)

ہر واقعہ سے اسلام ، اور تصویر سے ایمان کریدنا ، صرف وقت گزاری


مظاہرے جہاں بھی ہوں ، وہاں ایسے ہی تشدد اور عزت افزائی ہوتی ہے ، ہر ریاست کا یہی طریق و انتظام




milan-police-fight-with-protestors-2.jpg



We are not only RIYASAT , we are umatay musalma too . (is it?)

iss leye hamray aur baqio mein farq hona chahaye aur issee baat ki taraf tawaja bhi chahaye.