***18 PLUS ONLY*** - I REPEAT 18 PLUS ONLY - Nawaz Sharif Murgji Chor !!!!

bons

Minister (2k+ posts)

Bohot hi ********* kism ka baba hay. Is ko sharam nahi aai keh khwateen ke saath khara ho kar aisi badzubani kar raha hay. Aur nahi to kuch apni safaid darhi ka hi lihaaz kar leta.

Aisi awaam aisay hi hukumraan deserve kartay hain.
 

Ahssan Khan

MPA (400+ posts)
Bohot hi ********* kism ka baba hay. Is ko sharam nahi aai keh khwateen ke saath khara ho kar aisi badzubani kar raha hay. Aur nahi to kuch apni safaid darhi ka hi lihaaz kar leta.

Aisi awaam aisay hi hukumraan deserve kartay hain.

Ghurbat tehzeeb bhula deti hai...
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
قصور اس بابا کا نہیں ہے، اس شخص کی فطرت ہی ایسی ہوگی
افسوس ان (نام نہاد ) پڑھے لکھے لوگوں پر ہوتا ہے جنھوں نے اسے کیمرے کے سامنے لا کھڑا کیا ہے
اور ساری قوم تک یہ فحش کلمات پہنچائے ہیں
یہ ہے اس نامی گرامی ٹی وی چینل کا اعلی مقام

 

syediqbal

Minister (2k+ posts)
Common man in Pakistan all like this old man, we should not blame him or his languag, we should find the cause why he is so furious in front of camera.
Blame game should be over.
 

Theekra

Senator (1k+ posts)
کیمرے کے سامنے آنے کے لیے میں کچھ بھی بولوں گا

اور اپنے مخالفین کو نیچا دکھانے کے لیے میں اپنے بچوں کو یہ ویڈیو بار بار دکھاوں گا بے شک نقصان میرا ہی کیوں نہ ہو

 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)


پہلی بات تو یہ کہ یقینناً یہ ویڈیو نشر نہیں ہوئی کیونکہ ٹی۔ وی چینل کا ’’اِن سِگنیا‘‘ پوری سکرین یا فریم میں کہیں دِکھائی نہیں دیتا لِہٰذا خاطر جمع رکھیں یہ منظر باوجود اپنے نیک مقاصد کے کِبھی آن ائیر نہیں ہوا ہوگا۔ یہ رپورٹر صاحب کی ذاتی کاوش ہے جو اُس نے بوجوہ نشر نہ ہونے پر اپنے ایڈیٹر کی مرضی یا بغیر مرضی یو ٹیوب پر ڈال دی۔

دوسری بات
، ہماری سماعت اور اعصاب ابھی اِسقدر ’’ننگے سچ‘‘ سُننے کے متحمل نہیں ہوئے اور عوامی سطح پر عام پائی جانے والی حُکمرانوں کی ’’عِزت افزائی کے سامان‘‘ آنے بہانے تہذیب کے قالین نیچے دبا دیئے جاتے ہیں، اللہ ہمیں ’’ھدایت‘‘ دے۔


تیسری بات، بابا جی کی ننگی گالیوں پر دِلگرفتہ ہونے والے شُرفا سے گُذارش ہے کہ ساری بات میں گالیوں کی حیثیت شیرے پر آئی جھاگ سے زیادہ کُچھ نہیں۔ اصل شیرینی اُس شیرے میں ہے جو ابھی اندر، نیچے کہیں اُبل رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور ہر اُبلتی چیز بھسم نہ بھی کرے لیکن سوختہ ضرور کرتی ہے چاہے وہ شیرا ہی کیوں نہ ہو۔

نِطام اور اُسکے خوانچہ فروشوں کا انجام ایک دردناک موت کے سِوا کُچھ نہیں دِکھتا
، دردناک اِسلیئے کہ مُلک بھر کے ہسپتالوں میں قلیل تعداد میں موجود ’’برن یونٹس‘‘ اِتنی بڑی سطح پر سوختہ لوگوں کو سنبھالنے کیلئے ناکافی ہونگے ۔ ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

cofcol

Councller (250+ posts)

پہلی بات
تو یہ کہ یقینناً یہ ویڈیو نشر نہیں ہوئی کیونکہ ٹی۔ وی چینل کا اِن سِگنیا پوری سکرین یا فریم میں کہیں دِکھائی نہیں دیتا لِہٰذا خاطر جمع رکھیں یہ منظر کِبھی آن ائیر نہیں ہوا ہوگا۔ یہ رپورٹر صاحب کی ذاتی کاوش ہے جو اُنہوں نے اپنے ایدیٹر کی مرضی سے یا بغیر مرضی یو ٹیوب پر ڈال دیا۔
دوسری بات، ہماری سماعت اور اعصاب ابھی اِسقدر ننگے سچ سُننے کے متحمل نہیں ہوئے اور عوامی سطح پر عام پائی جانتے والے حُکمرانوں کی عِزت افزائی کے سامان آنے بہانے تہذیب کے قالین نیچے دبائے جاتے ہیں، اللہ ہمیں ھدایت دے۔

تیسری بات، بابا جی کی ننگی گالیوں پر دِلگرفتہ ہونے والے شُرفا سے گُذارش ہے کہ ساری بات میں گالیوں کی حیثیت شیرے پر آئی جھاگ سے زیادہ کُچھ نہیں۔ اصل شیرینی اُس شیرے میں ہے جو ابھی اندر، نیچے کہیں اُبل رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور ہر اُبلتی چیز بھسم نہ بھی کرے لیکن سوختہ ضرور کرتی ہے چاہے وہ شیرا ہی کیوں نہ ہو۔

نِطام اور اُسکے خوانچہ فروشوں کا انجام ایک دردناک موت کے سِوا کُچھ نہیں دِکھتا کیونکہ مُلک بھر کے ہسپتالوں میں قلیل تعداد میں
موجود برن یونٹس اِتنی بڑی سطح پر سوختہ لوگوں کو سنبھالنے کیلئے ناکافی ہونگے ۔ ۔ ۔ ۔


Wow, This urdu on this forum where most wish to kill urdu speakers ?????

Loved your urdu . . . . .
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
abhi to baba ji ney hath holla rakha hai awam to iss say ziada galian daiti hai ,jiss mai ,nawaz,kiyani zardari,gilani ,ch,iftkhar bhi shamil hotey hain wah satoo nosho ,alcohol waley satoo aur cigaret pee pee karr iss qoum awam maarney walo hissadaro tumhari baari bhi aaney wali hai phir naa satoo milengay naa cigaret na hi america bachaney ke wastey aigaa phirr kahan bhago gaay iss mulk ke ghadaro
 

Urooj_lbw

Chief Minister (5k+ posts)
is Nawaz ko sahi kaha behen .... ab kia kahun, actually yahi reality he, jo apne 8 saal me khaali baal lagwaata raha wo aadmi leader kehlaane ke laiq nahi, bilkul duffer aadmi he, koi kitaab likhta koi apni qoom ke baare me sochta , magar ye duffer baal lagwaata raha , what an idiot, baba is right
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
I hope he is still alive... you know a new gang MSF and punjab Police is around ..so be careful in mughal kingdom
 

Back
Top