پنجاب میں سکول ٹیچرز کی کل تعداد تین لاکھ اکیس ہزار اڑسٹھ ہے ، باخبر لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ وزیر اعلیٰ نے سکولوں میں اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے کس قدر سختی کر رکھی ہے ۔ جن سترہ ہزار اساتذہ کی غیر حاضری کا پتہ چلایا گیا ہے وہ بھی وزیر اعلیٰ کی کوششوں کا نتیجہ ہے ۔ ایسے بد عنوان غیر حاضرہ اساتذہ کے خلاف فوری کاروائی کر کے ان کو ان کے عہدوں سے فارغ کیا جانا چاہیئے اور اس عرصہ کے دوران انہوں نے تنخواہیں وصول کی ہیں ان سے واپس لے کے قومی خزانہ میں جمع کروائی جائیں ۔
Han G 30 saal hakoomat karny ky baad ganjoon ko pata chala kah Schools main hazri system bhe theek karna hy jub KPK main dekha kaah PTI ny to attendance machines bhe laga de hain... agar PTI yeh kaam KPK main na karti to agly 30 saal bhe agar Noory Govt main rehty to n ko yaad na aata kah yeh kaam bhe karna hy
پنجاب میں سکول ٹیچرز کی کل تعداد تین لاکھ اکیس ہزار اڑسٹھ ہے ، باخبر لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ وزیر اعلیٰ نے سکولوں میں اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے کس قدر سختی کر رکھی ہے ۔ جن سترہ ہزار اساتذہ کی غیر حاضری کا پتہ چلایا گیا ہے وہ بھی وزیر اعلیٰ کی کوششوں کا نتیجہ ہے ۔ ایسے بد عنوان غیر حاضرہ اساتذہ کے خلاف فوری کاروائی کر کے ان کو ان کے عہدوں سے فارغ کیا جانا چاہیئے اور اس عرصہ کے دوران انہوں نے تنخواہیں وصول کی ہیں ان سے واپس لے کے قومی خزانہ میں جمع کروائی جائیں ۔
یہ سترہ ھزار اساتذہ بھرتی بھی مسلم لیگی ایم پی ایز نے کروائے تھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|