اسلام آباد، 27 جون- شہباز اير بيس (جيکب آباد) ميں F-16 فايٹرز کی حکومت پاکستان کے حوالے کرنے کی تقريب کے موقعہ امريکی سفير متعین پاکستان اين پيٹرسن نے خطاب کيا۔ ان کی تقرير کے اہم اقتباسات درج ذيل ہيں۔
آج پاکستان اور امريکہ کی دوستی کا ايک اہم دن ہے۔ دونوں ملکوں کے درميان وسيع تر تعلقات ہیں- سکرٹری آف اسٹیٹ ہيلری کلنٹن اور پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قريشی کے درميان ہونيوالی ملاقات ميں جو معاشی ترّقی ، انرجی، تجارت، صحت، تعليم اور ساينس و ٹکنالوجی امور زير بحث آے تھے ہم اس پر ايک دوسرے کيساتھ تعاون کررہے ہيں۔
پاکستان دہشتگردی کی جنگ ميں ايک اہم حليف ہے۔ دونوں حکومتوں کے درميان طويل المقاصد اور تاريخی معاہدے طے پاۓ ہيں۔ ان ميں سب سے اہم علاقے کی سالميت اور امن و امان کی صورت حال کو بہتر بنانا ہے۔
پانچ سال قبل امريکی حکومت اور پاکستانی حکومت نے ايک معاہدہ کيا تھا جس کے تحت پاکستان کو 18 نۓ F-16 فايٹرزفراہم کرنے تھے جو دہشتگردی کے خلاف استعمال کيۓ جاينگے، آج مجھے بہت خوشی ہورہی کہ پہلے 3 فايٹرز پاکستان اير فورس کو حوالے کرنے کی اس تقريب ميں شريک ہوں اور یہ حوالگی امريکہ اور پاکستان کے درميان تعلقات ميں ايک تاريخی سنگ ميل ہے۔ ہمارا ان فايٹرز کی حوالگی کے بعد کام ختم نہيں ہوجاتا بلکہ امريکہ پاکستان اير فورس کو ٹريننگ اور ديگر ساز وسامان فراھم کرنے ميں مدد کرتا رہے گا۔
ايرچيف مارشل سلیمان نے کہا کہ يہ جديد ترين فایٹرز بہت اہميت کے حامل ہيں، اور اسکے استعمال سے عوام الناس کو دہشتگردوں کےحملوں سے محفوظ رکھ سکتے ہيں۔
امريکی فضايہ کے چيف نارٹن شوارٹر نے F-16 فايٹرز کی حوالگی کے بارے کہا، پاک فضايہ ان جديد فايٹرز کی مدد سے دہشتگردوں کا قلع قمع کرسکتا ہے۔
ڈی ای ٹی
یو اس سنٹرل کمانڈ