بڑی عاجزی کے سا تھ میں جنید جمشید صاحب سے ایک سوال پوچھنا چا ہتا ہوں....
"آپ رمضا ن ٹرانسمیشن کو کیسا دیکھتے ہیں؟؟ کیا اسلام اجازت دیتا ہے کہ آ پ ایسے شوذ کے ذدیعے اسلام کی تبلیغ کدیں جو لوگوں کو انفرادی عبادت کی روح تک سے نا آشنا رکھے..؟؟؟"
آپ کو سچ میں یہاں دیکھ کر مجھے دکھ لگا آپ کو یہاں نھیں آنا چاہیے تھا مجھے عامر لیاقت کے calliber کے لگے جو کہ آپ یقینن نہیں ہیں۔۔۔ ایک عالم کو بھی کمرشلائز کر ہی ڑالا وە ایسے کہ میں نے اب تک کھیں نہیں پرھا کہ ہمارے نبی صلی الله علیہ وسلم نے کبھی یوں ایسی محفلوں میں بیٹھ کہ اسلام کی تبلیغ کی ہو۔۔۔ i think you got my pouIny what i am trying to ask... Again with due respect or can any body guide me in this regard..