111 Brigade, nation calls you now.... ! The anarchists in Islamabad are NOT just Barelvis but also R

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Country is heading towards anarchy due to criminal silence/negligence of PML(N). They are partners of RAW in this war..

فوج را کے ساتھیوں کے لئے را کے ایجنٹوں سے لڑ رہی ہے. ہر صورت میں را کی فتح ہو گی. فوج کو کس جنگ میں ڈال دیا ہے
 

jaypakistan

Minister (2k+ posts)
Pak army stay away from this ****.... by the end Patwaris will blame all killings on you and Mullah will again declare you yahoodi's army ... Pak army be wise and stay away from this .
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
Zaid Hamid ‎@ZaidZamanHamid

111 Brigade, nation calls you now.... ! The anarchists in Islamabad are NOT just Barelvis but also RAW backed TTP terrorists of Lal masjid !


9:18 AM - 27 Mar 2016


لٹکاتے ہیں لٹکاتے ہیںِِ صبر کر
پہلے یہ بتا بھائی میرے کہ کل تک تو دیوبندی ٹی ٹی پی کے دہشت گرد اور سعودی ایجنٹ تھے،
آج تم بریلویوں کو ٹی ٹی پی کا دہشت گرد اور را کا ایجنٹ بتا رہے ہو،،،،،،،،،،،،ایں
پہلے یہ بتا لٹکانا کسے ہے،،دیوبندیوں کو یا بریلویوں کو،،،،،،یا سب کو ایک ساتھ لٹکا دیں؟؟؟






ے
 
​فوج اس ڈرامے با ز کو گھاس نہیں ڈالتی ،یہ خواہ مخواہ میں ماما بن رہا ہے جیسے اس کی د رخواست پہ ہی مارشل لاء لگایا جائے گا
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Zaid Hamid ‎@ZaidZamanHamid

111 Brigade, nation calls you now.... ! The anarchists in Islamabad are NOT just Barelvis but also RAW backed TTP terrorists of Lal masjid !


9:18 AM - 27 Mar 2016


لٹکاتے ہیں لٹکاتے ہیںِِ صبر کر
پہلے یہ بتا بھائی میرے کہ کل تک تو دیوبندی ٹی ٹی پی کے دہشت گرد اور سعودی ایجنٹ تھے،
آج تم بریلویوں کو ٹی ٹی پی کا دہشت گرد اور را کا ایجنٹ بتا رہے ہو،،،،،،،،،،،،ایں
پہلے یہ بتا لٹکانا کسے ہے،،دیوبندیوں کو یا بریلویوں کو،،،،،،یا سب کو ایک ساتھ لٹکا دیں؟؟؟
ے

Read the statement carefully; it is compound sentence without punctuation.:)
 

bisaat

Banned
these are RAW backed PTI and PMLN terrorists

both parties must be declared terrorist organisation and banned for ever

regards
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
Read the statement carefully; it is compound sentence without punctuation.:)


میں نے بھی قبلہ سے یہی پوچھا ہے کہ دونوں کو ایک ساتھ ہی لٹکا دیں،، سارے ٹنٹے ہی ختم ہوجائینگے،
 

MunchyMike

Minister (2k+ posts)
Please can Zaid Hamid send his tweets to Gen Raheel because he is always
with Nawaja. Gen Kayani protected Zardari even though he was corrupt
and a traitor.

Now Gen Raheel doing the same with Nawaz. He will protect him even though he is
a RAW agent and the most corrupt politician in Pakistan.
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
بریلوی ، دیوبندی ،اہل حدیث، شیعہ تھوڑے بہت فروعی مسائل اورالگ الگ مسلک رکھتے ہوئےبھی سب مسلمان ہیں اور امت محمدی ہیں ، حب رسول میں سب شرشار اور ناموسِ رسالت کے لئے کٹ مرنے کو تیار ۔ اس لئے ان میں مخصوص حالات میں کوئی تفرقہ نہیں ڈال
سکتا ۔ اس فورم میں ہمیشہ ہی دوسرے کے مسلک کو کوسنا دیا جاتا ہے ۔ حالانکہ اگر سوچا جائےتو ہم سب ایک ہی رب رسول اور قران پر ایمان رکھتے ہیں ۔ بس تھوڑی سی رواداری
سے اگر کام لیں اور دوسرے کے عقیدہ کو نہ چھیڑیں اور اپنے عقیدہ کو نہ چھوڑیں ۔ اسی میں
ہم سب کی کامیابی اور شیطانوں کی ناکامی ہے
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
these are RAW backed PTI and PMLN terrorists

both parties must be declared terrorist organisation and banned for ever

regards


۔۔۔۔۔۔تم سے کچھ عقل کی امید تھمگر تم بھی پی ایچ ڈی نکلے
او اللہ کے نیک بندے۔۔۔۔۔جس قوم کا حاکم اپنی بیٹی کو مشرک کے حوالے کردے
جس قوم کے لیڈر چوری ڈاکے،بھتے اور اغوا سے مال بنا کر عیاشی کرتے پھریں
جس قوم کے بڑ ے اپنی سیاست کیلئے معصوم عورتوں بچوں کے قاتلوں تک کو سزا نہ دیں
جس کے عمال صرف رشوت لینے اپنی ڈیوٹی پر جاتے ہوں،
اور جہاں مذہبی پیشوا، ایمان کا دشمن ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس ملک میں کسی ،،،دشمن،،کو ضرورت نہیں ہوتی،کہ انکی تباہی کے لئے اپنا وقت اور پیسہ
ضائع کرے