11 PMLN's MPAs ready to give PTI vote in Senate by-polls:- Haroon ur Rasheed

asifA1

Minister (2k+ posts)
This is wonderful news - this shows that there were good people inside pml n when corruption was at the TOP level mostly followed by cattles !
 

Dr Adam

President (40k+ posts)


ہارون رشید صاحب اتنے سینئر قلمکار ہیں اِنکو وقت سے پہلے ایسی دُر فِتنیاں چھوڑنا زیب نہیں دیتا

عُمر کے اِس حصے میں ، اور چالیس سال کی میدانِ صحافت میں عرق ریزی کے بعد میں اِن سے ذِمّہ دارانہ

صحافت اور گفتگو کی توقع رکھتا ہوں

ہر چیز کو بریکنگ نیوز کے زاویے پر نہیں رکھنا چاہئیے
 

Back
Top