پہلے سے سکرِپٹڈ پروگرام تھا، لیکن اچھی بات ہے جو ڈاکٹر شاہد مسعود نیوز وَن پر واپس آ رہے ہیں۔ اے آر وائی اور جیو کتوں کی طرح لڑ رہے ہیں، بول والے بیچارے ابھی نئے ہیں اور دوسروں کی طرح سیاسی اور معاشی پریشر نہیں لے سکتے دھبڑ دھوس ٹائپ پروگرامز کر کے۔ ایسے میں نیوز وَن بہتر آپشن ہے، ویسے بھی یہ چینل اب تک کم سے کم نظریہ پاکستان پر تو قائم ہے، باقیوں نے تو کُت خانہ شروع کیا ہوا ہے۔