جس ملک کی پچاس فیصد عوام خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہو ..اس ملک کے مغل اعظم .. یعنی کہ وزیر اعظم کے شاہانہ شوق ملاحضہ فرمائیں ..جناب ہر سال نئی گاڑیاں خرید کر سکواڈ میں شامل کرتے ہیں کیوں کہ گاڑی جب ایک سال پرانی ہو جائے تو اس پوپلے گوپلے کی تشریف اس ایک سال پرانی گاڑی پر نہیں ٹکتی اور اس غریب عوام کے خون پسینے سے کروڑوں روپے کی نئی گاڑیاں خریدی جاتی ہیں امید ہے کہ پٹواری اسکا دفاع بھی مطمئن بے غیرت بن کر کرلیں گے۔ :biggthumpup: