Geek
Chief Minister (5k+ posts)
گستاخانہ خاکوں کے خلاف پٹیشن پر دس ہزار سے زیادہ افراد نے دستخط کر دئیے ہیں ، اب برطانوی حکومت کو پٹیشن پر ردعمل دینا پڑے گا۔ پٹیشن پر چھ روز میں دس ہزار سے زائد افراد نے دستخط کئے اور ایک لاکھ افراد کے دستخط مکمل ہونے پر اس معاملے کو پارلیمنٹ میں بحث کیلئے پیش کیا جائے گا۔ پٹیشن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہالینڈ کے سفیر کو طلب کر کہ احتجاج کیا جائے۔
پٹیشن کا ویب ایڈریس
https://petition.parliament.uk/petitions/227209