’’ڈر تے ہیں محلوں والے ‘قرقی سے!‘‘ منیر احمد بلوچ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
23883_57912704.jpg


https://dunya.com.pk/index.php/author/munir-ahmed-baloch/2018-07-12/23883/57912704
 

free_man

MPA (400+ posts)
حضور والا یہ بات تو ٹھیک ہے نہتی لڑکی اور اس طرح کےکئے اور نعرے لگا کر مال متاع بچایا جائے مگر ١٤ سو سال پہلے طے ہونے اصول کا کتنے دن انحراف کریں گے ہم . فاطمہ بھی چوری کرے تو ہاتھ کٹیں. بس بندوق والوں کو اس اصول کو اپنانے کی ضرورت ہے قوم کی بھی مراد پوری اور خس کم جہاں پاک. کوئی بھی چوری کرنے والا اچھا نہیں ہوتا اس میں خواہ بھائی، باپ یا بیٹا کیوں نہ ہو. صرف اور صرف پانچ سال کے لے ملک کے قانون کو پوری قوت اور سچائی سے نفاذ کریں. کوئی ہیر پھیر کے بغیر ملکی دولت چوروں سے نکلوائیں. پھر دیکھیں پاکستان کدھر کھڑا ہوتا ہے اور یہ چین کے انقلابی...................مگر کوئی درد کی دوا کرے تو نا ...... کم تعلیم یافتہ لوگوں کو بھی اور پڑھے لکھوں کو اکساتے رہیں گے