باجوہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے اور باجوے اور چند جرنیلو ں کے خلاف فوج میں جونئیر افسران اور جوانوں میں جو لاوہ پک رہا ہے جو باجوے اور چند جرنیلوں کی نفرت میں بدلتا جا رہا ہے یہ اگر پھٹ گیا تو باجوے اور جرنیل تو بھگتیں گے ہی ساتھ میں عوام اور فوج کے مورال پر بھی منفی اثر پڑے گا
یا تو باجوہ ملک دشمنی فوج دشمنی ُاور اسلام دشمنی میں جان بوجھ کر یہ سب کچھ کر رہا ہے یا انجم ندیم کی طرف سے باجوے کو مس گائڈ کیا جا رہا ہے
اور اصل دشمن وہ انجم ہے جو ملک میں انا رکی اور خانہ جنگی کراکے دشمن کا ایجنڈا پورا کر رہا ہے
ہوسکتا لفٹینٹ جنرل جاوید اقبال اور بریگیڈئر رضوان کی غداری کی بعد
اس لفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو دشمن نے ہنی ٹریپ میں پھنسا
کر مہرہ بنا لیا ہو اور یہ باجوے اور باقی جرنیلوں کو مس گائڈ کرکے دشمن کا ایجنڈا پورا کررہا ہو
ہر دو صورتوں میں نفرت
کا لاوہ آرمی کے اندر ابل رہا ہے اپنے ہی جرنیلوں کے خلاف جسے
روکنے کی ضرورت ہے ملک دشمن اقدامات روک کر