‏ پٹرول ڈلواکرنکلا ہوں، لال بتی اب بھی جل رہی ہے۔"ن" اللہ تہانوں پُچھے

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے بارہ ہزار کا پٹرول ڈلوایا گاڑی میں واپسی اسلام آباد پھر بارہ ہزار کا یا زیادہ کا . نونی مافیا دفع ہو جاؤ
 

mian_ssg

Senator (1k+ posts)
سب سے پہلے اللہ ان میڈیا والوں کا بیڑہ غرق کرے جنہوں نے قوم کو بےوقوف بنایاان بے غیرت لوگوں سے مل کر اور عمران کو اتارنے کا راستہ ہموار کیا۔
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Bill for 525 unit electricity in April was : 9797
Bill of 582 units electricity in June is : 16192

It's more than 50% hike , what the hell is going on
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Shame on those who actually believed that the corrupt beggars would be any different this time when they failed time and against in the last 5 decades.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
وجہ پیٹرول ہوتی تو ٹینکی بھروانے کے بعد لال بتی بجھ جاتی میرے خیال میں یوتھیوں کی لال بتی کسی اور وجہ سے روشن ہے
?
 

Back
Top