‏کیا آپکو معلوم ہے

jadoon437

Minister (2k+ posts)
‏کیا آپکو معلوم ہے آجکل اس فورس اور کمانڈر انچیف کی تعیناتی کس محاذ پر ہوئی ہے؟

میں نے کافی ڈھونڈا پر یہ مجاہدین اسلام کہیں نظر نہیں آئے۔اگر آپ کو کہیں ملے تو ضرور بتائیے گا تاکہ ہم بھی جان سکیں

اس مشکل وقت میں چالیس لاکھ کی لسی ڈکارنے والے کمانڈر انچیف حضرت ڈیزل صاحب اوران کی بہادر افواج نے کتنے پاکستانیوں کو راشن پانی اور دوائیں پہنچائی ہیں۔ شکریہ

Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
‏کیا آپکو معلوم ہے آجکل اس فورس اور کمانڈر انچیف کی تعیناتی کس محاذ پر ہوئی ہے؟
میں نے کافی ڈھونڈا پر یہ مجاہدین اسلام کہیں نظر نہیں آئے۔
اگر آپ کو کہیں ملے تو ضرور بتائیے گا تاکہ ہم بھی جان سکیں
اس مشکل وقت میں چالیس لاکھ کی لسی ڈکارنے والے کمانڈر انچیف حضرت ڈیزل صاحب اور
ان کی بہادر افواج نے کتنے پاکستانیوں کو راشن پانی اور دوائیں پہنچائی ہیں۔ شکریہ

انکو یہ نغمہ سناؤ --- کرونا آ رہا ہے کرونا آ رہا ہے
 
jadoon437

Minister (2k+ posts)
91300255_2654044898051432_348471497251094528_n.jpg
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
‏کیا آپکو معلوم ہے آجکل اس فورس اور کمانڈر انچیف کی تعیناتی کس محاذ پر ہوئی ہے؟

میں نے کافی ڈھونڈا پر یہ مجاہدین اسلام کہیں نظر نہیں آئے۔اگر آپ کو کہیں ملے تو ضرور بتائیے گا تاکہ ہم بھی جان سکیں

اس مشکل وقت میں چالیس لاکھ کی لسی ڈکارنے والے کمانڈر انچیف حضرت ڈیزل صاحب اوران کی بہادر افواج نے کتنے پاکستانیوں کو راشن پانی اور دوائیں پہنچائی ہیں۔ شکریہ

یہ افواج میدان میں ہی ہیں مگر کورونا وائرس کی جانب سے لڑ رہی ہیں، ایسے ہی جیسے پچھلی دفعہ بھارتی فوائد کیلئے باہر نکلی تھیں ۔ آپ ان سے دو میٹر کا فاصلہ رکھیں۔