‏ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر فیصلہ محفوظ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
‏ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر فیصلہ محفوظ، 5:45 پر سنایا جائے گا۔

یکم جولائی کو سپریم کورٹ کا حکم نامہ کیا اتفاق رائے پر مبنی تھا ؟،چیف جسٹس

جی وہ اتفاق رائے پر مبنی فیصلہ تھا، وکیل علی ظفر

کیا سپریم کورٹ کے فیصلے پر کوئی اعتراض کیا جاسکتا ہے؟ ، چیف جسٹس
دونوں فریقین اس بات پر متفق ہوئے تھے کہ انتخابات کے بعد جو نتیجہ آیا تھا اس پر رن آف الیکشن ہوگا،جسٹس اعجاز الاحسن


عدالت نے یکم جولائی کے اپنے فیصلے میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب تک حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ رہنے کی ہدایت کی تھی، وکیل علی ظفر

سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کا اس کیس کے حوالے سے جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا


کیا ضمنی انتخابات کے بعد منحرف ارکان کی اپیل تک سماعت روکنے کا اعتراض ہو سکتا ہے؟ چیف جسٹس
اصولی طور پر منحرف ارکان کی اپیلوں کو پہلے سننے کا اعتراض نہیں بنتا، علی ظفر


یہاں پر کوئی اور ہے جو دلائل دے، چیف جسٹس کا سوال


ہمیں معلوم ہے اٹارنی جنرل بیمار ہیں اور بیرون ملک علاج کرارہے ہیں، وہ یکم اگست کو آئینگے اس وقت تک انتظار نہیں کرسکتے، چیف جسثس

اس صورتحال میں ہم ایک وقفہ کرتے ہیں ،چیف جسٹس
 

Meme

Minister (2k+ posts)
Someone is living in a fools world. Raja riaz is not a chairman of PTI who can decide what he wants to do with PTI as a party. He can only do alliance in assembly but cant take over party
The question is about the role of the party chairman versus the parliamentary leader and that is what he is asking.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چار مہینے پہلے جیسے خوشی خوشی عمران خان کو گرا کر جیسے مجرم دوڑے دوڑے آئے اور سپریم کورٹ کی مداخلت جس خوشی سے قاسم سوری کے فیصلے کے خلاف قبول کیکیونکہ اس وقت اپنے کیسز اپنے ہاتھوں بند کرنے کی شرمناک جلدی تھی آج وقت پلٹ کر آیا تو اب فیصلہ آنے سے پہلے ہی عرفان قادر چیخ رہا ہے کہ سپریم کورٹ پارلیمنٹ کے معاملات میں دخل نہیں دے سکتی ۔اگر کل صبر رکھا ہوتا تو یہ وقت نہ دیکھنا پڑتا اور اب کس منہ سے رونا ہے؟
لیکن یہ فایدہ ہو گیا اب جیل کی بجاے حکومت میں زلیل ہو رہے ہیں
لیکن یہ تو ہونا ہی تھا سارے دن چور کے نہیں ہوتے
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
چار مہینے پہلے جیسے خوشی خوشی عمران خان کو گرا کر جیسے مجرم دوڑے دوڑے آئے اور سپریم کورٹ کی مداخلت جس خوشی سے قاسم سوری کے فیصلے کے خلاف قبول کیکیونکہ اس وقت اپنے کیسز اپنے ہاتھوں بند کرنے کی شرمناک جلدی تھی آج وقت پلٹ کر آیا تو اب فیصلہ آنے سے پہلے ہی عرفان قادر چیخ رہا ہے کہ سپریم کورٹ پارلیمنٹ کے معاملات میں دخل نہیں دے سکتی ۔اگر کل صبر رکھا ہوتا تو یہ وقت نہ دیکھنا پڑتا اور اب کس منہ سے رونا ہے؟
لیکن یہ فایدہ ہو گیا اب جیل کی بجاے حکومت میں زلیل ہو رہے ہیں
لیکن یہ تو ہونا ہی تھا سارے دن چور کے نہیں ہوتے
اسپیکر پر آرٹیکل چھ لگتا ہے
 

Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
آرٹیکل 6 تو نہیں لیکن توہین عدالت ضرور لگتی ہے۔۔اس نے عدالتی فیصلے کا مذاق اڑایا ہے۔
The way govt has increased electricity price today that was not possible without having prior assurance from neutral that govt shall not have to face elections in near future. The announcement of verdict is now expected to be unexpected.
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Diesel has gone to Ch Shujaat again and there is a meeting going on, there still might be some more twists in the game, fingers crossed
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جی ٹھیک کہا آپ نے ویسے عجیب و غریب قوانین ہیں پاکستان کے
پاکستان کا قانون پیسے والے کی بااثر افراد کی لونڈی ہے جیسا ناچ وہ کہیں ویسے ناچتا ہے ۔اور اگر ناچ ممکن نہ ہو تو لٹکا دینا ایک اور قسم کا ناچ ہے جب ضرورت ہو تب فیصلہ نہ دینا جب اس فیصلے کی ضرورت نہ رہے تب فیصلہ دینا
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
I guess Diesel is meeting with Ch Shujaat who will issue notices to MPAs and send to election commission who is waiting for the notices/references and will disqualify the MPAs. No way will Establishment allow PTI to form a government in Punjab or center.