‏پنجاب میں ہرحلقہ پی ٹی آئی کاقلعہ بننےجارہاہے،فردوس عاشق اعوان

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا….فردوس عاشق اعوان سے اچھی گفتگو تو حسب حال کا عزیزی کر لیتا ہے
جب وہ فردوس عاشق بنا ہوتا ہے….آپا فردوس کو چاہئیے جب بھی کچھ کہنا ہو
عزیزی سے کہلوا لیا کریں…..اب اس میں کیا ?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپاں ٹھس ٹھس کو اچھی طرح پتا ہے کہ حکومت کے بغیر الیکشن میں مشرف کی پارٹی راتوں رات کدھر جاوڑی تھی