وفاقی حکومت کا لاپتہ افراد کے لواحقین کیلئےغیر معمولی فیصلہ، 5 سال سے زائد عرصے تک لاپتہ افرادکی فیملی کو 50 لاکھ روپے بحالی گرانٹ دی جائےگی۔۔!!