‏میری پیش گوئیوں کی وجہ سےآج مریم نوازشہبازشریف سے ملاقات کیلئے گئیں، چوہان

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تمہاری تو پیشن گوئی تھی پارٹی بکھر جائے گی اور دو حصے بن جائینگے ایک نون اور دوسرے شین جبکے حقیقت یہ ہے پارٹی اسی طرح قائم ہے ایک دو سابق ایم این ہے کے پارٹی چھوڑنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ایک موجودہ ایم پی اے ہے جس نے استعفیٰ بھی نہیں دیا - بیانیہ بہت زیادہ بھاری ہے ملک میں فوج کی مداخلت کے بغیر جمہوریت بھال کرنا جسے انصافی غداری اور دہشت گردی سے جوڑ رہے ہیں جبکے یہ آئین کی بات ہے ائستہ ائستہ تحریک انصاف کو بھی سمجھ آ جائے گی جب فوج ان سے منہ موڑ کر کسی اور کو لانے کی کوشش کرے گی کیونکے عوامی موڈ بھی بدل چکا ہے اب فوج ان کی نا لائقیوں کا بوجھ زیادہ دیر برداشت نہیں کر سکتی
 
Nazimshah

Senator (1k+ posts)

Sheer jawan hosala rako jab Maryam sai payment na milay pir comments karna
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
Itna Bonkna bhi kaam nahi ayya.

123499165_3821630037870659_8415877290810490209_o.jpg
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
I was sure about it after he shared the screen with this retired Indian major. He must have done it without permission. I was wondering how can someone allow a minister (even if a provincial one) to participate in an India talk show where this filthy man was there.
 
Glock

Senator (1k+ posts)
Must be a relief to "Begum Safdar Awan" ??

However... With Firdous in now , it's "Awan vs Awan" ... ??
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Only visionary like PMIK make such decisions. When everyone cursing PMLN on Ayyaz"s statement he decided to give them relief on humanitarian basis. Weldon PMIK weldon.
 
remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
He was never a personality to be an information minister. Shibli Fraz is and excellent choice for federal.