عمران خان سے ’مدر آف آل ڈیلز ‘ ہو گی،معتبر الیکشن کرانے ہیں تو بشمول پی ٹی آئی کسی کو باہر نہیں رکھ سکتے،اب قیدی نمبر 804 پکڑائی نہیں دے رہا،سنبھالا نہیں جا رہا تو اس سے سبق سیکھیں,
مغربی ممالک کے وفد نے پوچھا عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں کیا چل رہا ہے،میں نے کہا یہ عاشق اور معشوق کی لڑائی ہے جس میں معافی تلافی ہو جاتی ہے۔سینیٹر مشاہد حسین کا نعیم اشرف بٹ کو انٹرویو