‏سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف سماعت شروع

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
‏سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر نو رکنی لارجر بینچ کی سماعت شروع

‏واضح کرنا چاہتا ہوں کل مجھے تعجب ہوا کہ رات کو کاز لسٹ میں نام آیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

‏میں یہاں خوشی کا اظہار کرنا چاہتا ہوں، سردار لطیف کھوسہ

آپ سیاسی بیان باہر جا کر دیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

‏صرف اور صرف آئین عدالت کو دائرہ سماعت کا اختیار دیتا ہے،ہر جج نے حلف اٹھایا ہے کہ وہ آئین اور قانون کے تحت سماعت کرے گا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

‏عدالتوں کو سماعت کا دائرہ اختیار آئین کی شق 175 دیتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

‏آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، چیف جسٹس کا وکلاء سے مکالمہ

میں کچھ آبزرویشن دینا چاہتا ہوں، جسٹس فائز عیسی

ہمیں خوشی کا اظہار تو کرنے دیں، سردار لطیف کھوسہ

آپ خوشی کا اظہار باہر کر سکتے ہیں یہ کوئی سیاسی فورم نہیں، حلف کے مطابق میں آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرونگا، جسٹس قاضی فائز عیسی

‏غلطی ہوتی ہے ہم انسان ہیں، مجھ سے بھی غلطی ہوسکتی ہے، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

‏پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کو قانون بننے سے پہلے 8 رکنی بنچ نے روک دیا تھا، کیونکہ فیصلہ نہیں ہوا اس لئے اس قانون پر رائے نہیں دونگا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ایک فیصلے کو ایک سرکولر کے ذریعے ختم کر دیا جاتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ایک عدالت فیصلے کو رجسٹرار کی جانب سے نظر انداز کیا گیا، یہ عدالت کے ایک فیصلے کی وقعت ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پھر اس سرکولر کی تصدیق کی جاتی ہے پھر اس سرکولر کو واپس لیا جاتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ فائز عیسی ڈائلا گ بازی کا بہت شوقین ہے یہ کوئی ڈرامے بازی بھی کرے گا
 
Dr Adam

یہ ہے ہی خبیث آدمی . لطیف کھوسہ کو اتنی سی بات پر کہہ رہا ہے آپ سیاسی باتیں باہر جا کر کریں اور خود پھپھا کٹنیوں کی طرح نان سٹاپ بک بک کیے جا رہا ہے . بہت ہی قابلِ نفرت ہے یہ دو منہ والا منی لانڈرر اژدہا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اعلی ترین عہدوں پر بیٹھنے والے لوگ زاتی انتقام میں اندھے ہو چکے ہیں اور اندھے لوگ ملک کو اندھے کنویں میں گرایں گے۔
وہ فیصلے جو کیس سامنے ہیں ان پر دینے کو تیار نہیں لیکن یہ جج صاحب وہ فیصلے دے رہے تھے جو کیس ہی سامنے نہ تھا ۔اور انججوں کے فیصلوں پر تنقید کر رہا ہے جو اس نے نہیں سنے ان پر تنقید کرنی ہے تو ٹاک شوز میں کرے ۔یہ شخص جب تک عدالت میں ہے تب تک قانون اور سایلوں کی خیر نہیں ۔کیونکہ جو اس نے کیا وہ ہی اس کے ساتھی اس کے ساتھ کریں گے جب یہ چیپ جسٹس بنے گا ۔لیکن پہلے بھی عوام کا نقصان کیا اب بھی عوام کا کرے گا۔
 
Back
Top