BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/hqt2jMC.png
PPP should disclose its policy about taliban...it was benazir bhutto, who created and supported them...
ملا برادر کو پی پی پی کے دور میں اندر کیا گیا تھا اور اب وہ تیرے ساتھ ڈیوڈ والی پالیسی واضح کریں گے
بینظر بھٹو زندہ ہوتیں تو دیکھتی ان کے بنائے طالبان نے کیا کامیابی حاصل کی ہے
وہ بھی دیکھتے
آپ کا مطبل ڈاکٹر اسرار زندہ ہوتے تو دیکھتے
?
وہ بھی دیکھتے
آپ بھی دیکھیں
!!!صف اول کے سپاہی آپ ہیں آپ بتا سکتے ہیں امریکا نے آپ کے ساتھ کیا کیا
ویسے اگر طالبان نے چھ ہفتوں میں ہی کابل خالی کرنا تھا تو امریکا سے جنگ کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟جنگ میں اپنے پچیس لاکھ بندے مروا لئے اور کیا حاصل ہوا