افسوس کی بات یہ تمام کرپشن کے کیسز م*ترمہ بے نظیر بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو کے خلاف تھے جن میں زرداری کی *یثیت شریک مجرم کی تھی بیس سال تک کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا پاکستان کے قانون کے مطابق اگر چار پانچ سال تک کوئی مقدمہ ثابت نہ ہو تو ختم ہو جاتا ہے دس سال زرداری کو جیل میں رکھ کر بھی کچھ ثابت نہ کر سکے اور اب جان چھڑانے کی خاطر کاغذات کا بہانہ بنا دیا کاغذات تو دوبارہ بھی مل سکتے ہیں اگر *کومت چاہے لیکن ثابت کیسے کریں گے