آئینی ترمیم اس لئے ہورہی ہے کیونکہ انہوں نے 4 امپائرز کو ساتھ ملاکر کھیلا اور پھر بھی ہار گئے،آئینی ترمیم 3 ایمپائروں کو توسیع دینے کیلئے کرنی پڑ رہی ہے، عمران خان کا پہلا باضابطہ ردعمل۔۔۔!!!
نواز شریف نے تو فتح کی تقریر تیار کر رکھی تھی، یاسمین راشد جیل میں ہوتے ہوئے بھی جیت چکی تھی، نواز شریف کو 74 ہزار ووٹ ڈلوائے گئے، عمران خان
نئے چیف جسٹس کے سامنے جب 9 مئی کی پٹیشن لگے گی تو اصلیت سامنے آ جائے گی، کرش کرنے کے بعد 8 فروری کا الیکشن کروایا گیا، 8 فروری کو جو انقلاب آیا وہ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا، 8 فروری کو تحریک انصاف بغیر لڑے جیت گئی، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
قاضی فائز عیسیٰ ایک سال سے 9 مئی کی جوڈیشل انکوائری نہیں ہونے دے رہا، اِنہیں ڈر ہے کہ نیا چیف جسٹس آیا تو 9 مئی کی تحقیقات کرائے گا،9 مئی جس نے کرایا وہی اِس کا اصل ذمہ دار ہے، پارٹی ختم نہیں ہو رہی تھی اسی لئے 9 مئی کیا گیا، عمران خان