‏بانی پاکستان کی برسی پرحکومتی سطح پرکسی تقریب کا انعقاد نہ ہوناافسوناک ہے

swing

Chief Minister (5k+ posts)
غلام ابن غلام، ملکہ برطانیہ کی وفات کے سوگ میں بانی پاکستان کی برسی منانا بھول گئے
بھول نہیں گئے ،بابے قائد کے ساتھ انکا تعلق صرف لوٹنے کی حد تک ہے ،اور جس کو لوٹ رہے ہوں ،اسی کی برسی پر پیسے لگا دیں (اشتہار ،یا تقریب کی صورت میں ) تو یہ تو نہیں ہو سکتا ملکہ کی لگانا اس لیے ضروری ہے کہ پورا کنجر خاندان ملکہ کی گود میں بیٹھا ہے تو ،اتنے سے اٹھانے تو بنتے ہیں
-
یہ ایسے ہی ہے جیسے کے پورے پاکستان میں یا مجھے پتا ہے ، یا جنرل باجوا کو کہ
Leopold II
کون تھا اور باجوا اسکی برسی بھی منائے گا
آپ گوگل کریں جواب فورن ملے گا

?​
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
سر جی زندہ قومیں اپنے ملی محسنوں کے کارناموں کو یاد رکھنے کیلئے ان کی پیدائش اور وفات کے دن مناتی ہیں ہماری موجودہ حکومت کو امریکہ اور برطانیہ سے اجازت نہیں ملی
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Qadiani Nooray Murdari aur Fazlu Kanjar Pakistan kay Dushman hein ——- Qaid-e- Azam ki barsi na manana—- iss ka sabot hai ?​

 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
In many instances they have replaced portrait of Quaid with Bhuttozz, Shariffs, Walizz..

They use islam, Quaid etc for political purpose, when they dont need they dont even remember them.
 

Back
Top