‎لاہور کے بابا جی جو عائشہ گلالئی کے شیدائی نکلے، وہ بضد ہیں کہ عائشہ گلائی کو ہی ووٹ ڈالیں گے

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جوان مردی اب مسیجز پر بات نہیں کرتی قائم ہے تو مسیج دکھاتی کیوں نہیں
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
کیا معلوم کہ کپتان کا وہ گمشدہ موبائل اس بابا جی کے ہاتھ لگا ہو
اور جوشِ جذبات میں گلالئی کو گندے گندے میسیجز کا پاپ کر بیٹھا ہو
اور اب
تلافی کی خاطر ووٹ دیکر کفارہ ادا کرنے کا ارادہ ہو
 

Back
Top